Damadam.pk
SCORPIO..RAJPUT's posts | Damadam

SCORPIO..RAJPUT's posts:

SCORPIO..RAJPUT
 

🦋:مجھے محبت پر لکھنے کا شوق ہے✨
مگر.....!!✨
مجھے محبت کے ہونے پر یقین ہی نہیں ہوا کبھی....!!✨🥀🥺

SCORPIO..RAJPUT
 

🥀امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کریں تو اس 🥀میں بھی خیانت نہ کریں

SCORPIO..RAJPUT
 

محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ ہے
محبت جب بھی ہوتی ہے مقدر روٹھ جاتا ہے😔

SCORPIO..RAJPUT
 

جب کسی کی بد قسمتی عروج پر ہوتی ہے تو ایک لا حاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے…🥀🙂

SCORPIO..RAJPUT
 

هم نے واسطہ کتابوں سے رکھ کر
فاصله أن انسانوں سے اختیار کیا

SCORPIO..RAJPUT
 

طلب ہو رہی ہے اُن سب کو تُجھے دیکھنے کی
جنہوں نے تجھے صرف میرے لفظوں میں پڑھا ہے ۔۔۔🌹

SCORPIO..RAJPUT
 

کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے
کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا🍂🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

@🦋:زندگی کے فلسفے میں کہیں کاش تو کہیں اگر رہے جاتا ہے🖤🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

قیدی ہیں سب یہاں 🍂🍂
کوئی خوابوں کا کوئی خواہشوں کا💫

SCORPIO..RAJPUT
 

بےبسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی آپ ایک لمبی سانس لینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں کر سکتے 🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

اگر🤔 آپ گھر بیٹھے
.
😮 لاکھوں😍 کروڑو😛روپے کمانا😋
.
چاہتے ہیں تو اپنا گھر بیچ دیں 😁
.
شکریہ
. کی ضرورت نہیں یہ فری مشورہ ہے
.
😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

بہت گرمی ہے۔۔۔😏😥🙄
میرا تو برف کے پکوڑے  کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔😋😋
کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں؟ 🤔🤔🤔
S  : بہت گرمی ہے۔۔۔😏😥🙄 میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔😋😋 کسی کو - 
SCORPIO..RAJPUT
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ

SCORPIO..RAJPUT
 

بچپن بھی کتنا فنی تھا نہ رات🌑 کو چادر 🛌اوڑھ لینے کے بعد لگتا تھا کہ اب بھوت👹 نہیی پکڑ پائے گا😠😷😂😂

SCORPIO..RAJPUT
 

حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا🥀❣️
لوگ تو صرف باتوں سے اپنے تھی

SCORPIO..RAJPUT
 

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے🥀🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

بہت فرق ہوتا ہے " ضروری " اور " ضروت " میں ، کچھ لوگوں کے لیے ہم صرف ضروت ہوتے ہیں ، ضروری نہیں " .* 🥀♥️

SCORPIO..RAJPUT
 

محبت ایک خُوبصورت احساس ہے💕___
اُوپر والی لائن بلکل بکواس ہے🙄🥱🚶🏻♀️

SCORPIO..RAJPUT
 

گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا خیر میرا تو ٹھیک ہے
سب کو 14 اگست مبارک🙄🤝

SCORPIO..RAJPUT
 

گیٹ کے نیچے سے جو بل پھینک کر جاتا ہے اسے بل گیٹس کہتے ہیں 🙄
ویلا بیٹھا تھا 🤗🤌 سوچا کچھ knowledge ہی بانٹ دو بس قدر ہی نہیں ہے ہماری انٹیلیجنس کی 😏
😁