Damadam.pk
SCORPIO..RAJPUT's posts | Damadam

SCORPIO..RAJPUT's posts:

SCORPIO..RAJPUT
 

خیال کا پاکیزہ ہونا ✨💫
روح کی پاکیزگی کو ظاہر کرتا ہے🥀🤍

SCORPIO..RAJPUT
 

سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے...!❤️🩹😓

SCORPIO..RAJPUT
 

🥀❣️زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملا کرتے

SCORPIO..RAJPUT
 

دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصّہ پایاـــــ،
میرے حصّے میں، تیرے نام کی حسرت آئ۔!!!🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

دنیا میں سب سے زیادہ وزن انسان کی اپنی ❣️🥀سوچ کا ہوتا ہے

SCORPIO..RAJPUT
 

زخم دے کر نہ پوچھ درد کی شدت درد تو درد ہوتا ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا❤️

SCORPIO..RAJPUT
 

اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کرد عادی مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوا تھا ```🙂```

SCORPIO..RAJPUT
 

Assalamualaikum to all frndZ kesi guzri phir eid

SCORPIO..RAJPUT
 

Assalamualaikum to all frnds . kesi guzri Eid😇

SCORPIO..RAJPUT
 

عید الاضحی کے اس مبارک اور پُر مسرت موقع پر میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست دعا ہوں کہ اللہ تعالی ہماری اور آپ سب کی قربانیوں کو،اور عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے،پورے عالم میں امن و امان قائم فرماۓ خصوصا اس وبائی مرض سے پوری انسانیت کی حفاظت فرماۓ۔اور زندگی میں صحت و عافیت دے*.

SCORPIO..RAJPUT
 

بس تھک گئی ہوں یار لوگوں کو بتاتے بتاتے کہ میں بہت مضبوط ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا لوگوں کی باتوں سے مگر نہیں مجھے لوگوں کی باتیں اندر سے ختم کر رہی ہیں

SCORPIO..RAJPUT
 

🥀میں وہ کیوں بنوں جو تمہیں چاہیے تمہیں وہ کیوں نہیں قبول جو میں ھوں

SCORPIO..RAJPUT
 

❤️:محبت سے تو پھر بھی رہائی مل جاتی ہے 💔پر عشق سے رہائی تو موت ہوتی ہے

SCORPIO..RAJPUT
 

❤️🥰اور تو کچھ نہیں میرے پاس
تُو رہے تو کسی شے کی ضرورت ہی کیا

SCORPIO..RAJPUT
 

@🖤:سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا۔۔
دل ناداں کی کوئی بات نہ مانی جائے۔۔۔🥀🖤

SCORPIO..RAJPUT
 

🥀🥀🥀🥀محبت کرنا اور انتظار کرنا ایک ہی چیز نہیں ہے !! ہر کوئی پیار کرتا ہے، لیکن ہر کوئی ! انتظار نہیں کر سکتا

SCORPIO..RAJPUT
 

ویسے کیا پکا ہے اج تم لوگوں کے گھر پہ ؟

SCORPIO..RAJPUT
 

میری پوسٹ پر لائک کا بٹن اپنے رشتہ داروں کا گلا سمجھ کر ہی دبا دیا کرو 😂

SCORPIO..RAJPUT
 

🥀🧸مجھ کو وحشت ہے خود سے اپنے ہر خواب سے جس نے میری آنکھوں کی چمک چھین لی اور مجھے تاریکی میں دھکیل دیا 🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

🦋:مجھے محبت پر لکھنے کا شوق ہے✨
مگر.....!!✨
مجھے محبت کے ہونے پر یقین ہی نہیں ہوا کبھی....!!✨🥀🥺