مذاق وہ ہوتا ہے جو دوسروں کو برا ہی نہ🥀💔🥺 لگے کسی کا دل چھلنی کر دینا مذاق نہی ہوتا۔۔۔ اور پھر معافیاں کب ذہنی بیماریوں کا کفارہ ادا کرتی ہیں
کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا جب کوئی کسی کو یاد کرتا تو یاد آنے والے انسان کا دماغ سگنل دیتا
"This person is missing you"
تو شاید بہت رشتے بچ جاتے جو ہماری اناؤں کے نظر ہو جاتے ہیں جنہیں ہم کبھی بتا نہیں پاتے کہ ناراضگی کے باوجود یا ویسے ہم ان کے !!بغیر نہیں رہ سکتے۔
🥀💔
مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا سنا💔🥀 ہے آخر میں سب ٹھیک ہوجاتا ہے
خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ھے.... 🖤🥀
وہ جو اک شخص نہیں ملتا مجھ کو
لے کر ساری دنیا کا کیا کروں میں ۔۔۔❣
کوئی لاکھ بہتر سہی
مگر تم سا کہاں ❣️😍🔥H❣️
الحمدللہ ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں کرتے🚩✋
بات صرف اتنی ہے یزید تھا حسین ہے ✋🚩
❣️تیری تصور میں وہ رنگ بھرے ہے میں نے
لوگ دیکھیں گے تجھے اور پہچانیں گے مجھے
زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے
اگر کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے
کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا کوئی رولاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے یہی تو زندگی ہے
ہمیں تو جو ملا اپنا، وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نہ جانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں
منافع تو نہیں ملتا،خسارے ٹھیک ملتے ہیں
♡مخلصی جرم ہیں یہاں ہو سکے تو منافقت کیجیے ❤️🩹
بات یُوں ہے کہ تیری بات الگ تھی ورنہ 🖤
" ہاتھ چُھوٹے ہیں کئی اور بھی اِن ہاتھوں سے 🙂
کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ بھی کاٹ ڈالے تب بھی " میں اتنی اذیت نہ محسوس کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی " یہ سوچ دیتی ہے کہ؛ تو کسی اور کو میسر ہوا__🌚
کیوں سکون کے لیے محض مرنے کا خیال ہی ❣️🥀خوبصورت لگتا ہے
💔🍂🍁چاند ثابت کرتا ہے کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں
کوئی تعمیر نہیں تھی جس کی ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا ہے ❣️🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain