Damadam.pk
SCORPIO..RAJPUT's posts | Damadam

SCORPIO..RAJPUT's posts:

SCORPIO..RAJPUT
 

صفائیاں دینے سے بہتر ہے ہمیشہ داغدار ہی رہیں
🖤

SCORPIO..RAJPUT
 

جو ہم سوچتے ہیں نا ہمارے بغیر کوئی کیسے رہے گا یقین مانیے بہت غلط سوچتے ہیں یہاں کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کر دیکھ لیں سب شیشے کی طرح سامنے ا جائے گا دل نفسا نفسی کے دور میں کسی کا نہیں بنتا
🥀💙

SCORPIO..RAJPUT
 

راتیں کٹتی نہیں دن گزر جاتے ہیں🥺🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

مُجھے کالا رنگ اس لیے بھی پسند ہے کیونکہ یہ بدلتا نہیں ہے
🖤🥀💔

SCORPIO..RAJPUT
 

مانا کوئی نہیں مرتا کسی کے جانے کے بعد
لیکن پہلے جیسا بھی نہیں رہتا 🙂💔

SCORPIO..RAJPUT
 

واجب القتل ہے وہ شحص جس نے یہ کہا کہ محبّت اگر سچی ہو تو مل جاتی ہے
💔🥀🍂

SCORPIO..RAJPUT
 

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے ۔۔۔۔
پھر یہ محبّت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔❤

SCORPIO..RAJPUT
 

اپنے رویوں کی وجہ سے کچھ لوگ ھمارے سینے میں بینا کفن کے دفن ہیں ۔
💔🍂🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

دلی سکون کھو جائے تو ہر چیز بیکار لگتی ہے
🍂🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

عشق کا ع تو عذاب تها هى جناب
ش سے شديد هو کر ق سے قهر بن گيا🥺💔

SCORPIO..RAJPUT
 

چیزیں وقتی ھوتی ھیں ٹوٹ جاتی ہیں بکھر جاتی ہیں۔ رویے دائمی ہوتے ہیں صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔🥀

SCORPIO..RAJPUT
 

یوں دل کو ہر شخص پہ وارا نہیں کرتے 🥺

Like plz 😇
S  : Like plz 😇 - 
Memes & Satire image
S  : Like plz😇 - 
SCORPIO..RAJPUT
 

کیا پتا 😞 کب کہا۔🥀 کیا آخری 💔 ہو۔🥀❤️🩹🥺

SCORPIO..RAJPUT
 

تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے۔" آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی۔
🍂🍂

SCORPIO..RAJPUT
 

ہر چیز قیمتی ہے مل جانے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد
🥀💔

SCORPIO..RAJPUT
 

میں نے سنا ہے کے درخت درختوں سے با خبر ہوتے ہیں اور میرا قیاس ہے کے پتھر بھی پتھروں سے با خبر ہوں گے اور کائنات کا زرہ زرہ ایک دوسرے کا عاشق ہے مگر یہ صرف تمہارا دل ہے کہ میرے دل سے بیگانہ رہا 💔

SCORPIO..RAJPUT
 

جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔ 🥀❤️

SCORPIO..RAJPUT
 

جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مطالعہ کیا تو اس ڈر سے کتاب بند کر دی تھی کہ پاگل ہونے کی ساری علامات مجھ میں واضح تھی
🥀💔🥺