تین ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
کبھی کالز 🤪
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟
کبھی میسجز🙄
ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏
پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜
وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😏😏😏 😂😂😂🙊🙊🙊✌✌😜😜😜
اچھا کیا نا میں نے۔۔۔دسو گائیز
کل 14 اگست ہے
میں نے ابھی تک باجا نہیں لیا کیا میری جشن آزادی ہو جائے گی
🥺
جب زندگی ہی مر جائے پھر زندہ رہنے یا مر جانے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا😩❤️
سنا ہے بہت بارشیں ہے تمہارے شہر میں زیادہ بھیگنا مت غلط فہمیا دھول گئی تو ہم بہت یاد آئینگے
🌧️🥀💔
وہ ایک شخص جو مجھے مل جاتا
مجھے منظور تھے پھر جتنے خسارے ہوتے
🔥
معافی سے کچھ نہیں ہوتا جو باتیں دل کو لگ جاتی ہے وہ دل سے نہیں جاتی
🖤💔.
میں منتظر ملوں گی
جب چاہو چلے آنا
💔🥀
تم جو ہوتے تو بات اور ہوتی،
اب کی بارش تو صرف پانی ہے 🖤🥀🌧️
مجھے پتا ہے،میری خوداریاں تجھے کھو دیں گی میں کیا کرو مجھے مانگنے سے نفرت ہے۔۔۔۔۔😞🖤✨
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشرِ بد دماغ
جن سے عشق ہو جائے وہی حسین لگتے ہیں
♥️👀✨H🥀
زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کسی کا مان ,اعتماد ,اعتبار ,اور یقین ٹوٹ نا پاۓ
وقت تو گزر جاۓ گا لیکن دی گئی تلخیوں کے
نقش باقی رہ جاۓ گے
💔💔
یہ حیات بھی، تاحیات تھوڑی ہے
🥀💔
اور پھر دل میں بسے شخص کامقابلہ ۔۔۔
دنیا کا حسین ترین انسان بھی نہیں کر سکتا ♥️H
تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے
کی کوشش نہیں کرنی پڑتی
🥰😘🥰😍
کہاں گر گئے جناب
ابھی تو نظروں میں تھے
👀🔥
خود کو غلط ٹھہرا کر کہانی سے نکل گئے ہم
🖤
ان فاصلوں کے پیچھے سب فیصلے تمہارے ہیں
😔💔🥀
ہر درد پہ شرط لگاتے ہو آواز نہ نکلے سسکیوں کی
🎵🎶🎼🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain