مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں
میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے ۔🔥🔥
مجھے آنکھیں دکھائے گی بھلا کیا گردشِ دوراں
میری نظروں نے دیکھا ھے ، تیرا نا مہرباں ھونا . . .
ہنستے ہوئے چہرے کی تحقیق کر لو😊
مرشد 🙏🏻
جو سچ لگ رہا ہے ممکن ہے اداکاری نکلے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain