Damadam.pk
SHANI+G's posts | Damadam

SHANI+G's posts:

SHANI+G
 

شوخ لڑکی! تجھے معلوم بھی ہے؟ تیرے سبب
دل سا مغموم پرندہ بھی چہک اٹھتا ہے

SHANI+G
 

جو تیرے لمس کے سائے سے بھی محروم ہوئے
ایسے ہاتھوں کی یتیمی کا بڑا دُکھ ہے مجھے.......
#

SHANI+G
 

یہ عَرض وَرض ! آپ کی شایانِ شاں نہِیں 😍
آپ جانِ سحر ہیں حُکُم کِیا کریں،❤️

SHANI+G
 

#ہائے , یہ رنگت کے اندھے لوگ ___
🍁🖤

SHANI+G
 

پڑھائی ختم کر کے جب پہنچا
کوئی افسر اسے لے جاچکا تھا ✨💔

SHANI+G
 

میرا عظیم رب ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رہے ایسے معاملات جن پہ آپ کا اختیار نہیں اور جہاں آپ بے بس ہیں ان میں پروردگار سدا آپ کی مدد فرماۓ
اور کبھی تنہا نہ چھوڑے
آمين

دل سے اترے ہوئے لوگوں میں جیا جاتا ہے
ایک ناٹک ہے جو ہر روز  کیا جاتا ہے..🔥
S  : دل سے اترے ہوئے لوگوں میں جیا جاتا ہے ایک ناٹک ہے جو ہر روز کیا جاتا ہے..🔥 - 
SHANI+G
 

اُن کی پِہلی ہی نظَر ہَم پہ کہاں ٹِھہری تھی
وُہ کِسی اور سے ہوتے ہُوئے ہَم تک پُہنچے

SHANI+G
 

قید مسلک کی نہیں شرط عقیدے کی نہیں
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبّت رکھ دے

SHANI+G
 

بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لی

SHANI+G
 

: سو جاؤ محسن کوئی سوکھا ھوا پتا ھوگا
تیرے آنگن میں کہاں ان کے قدم آتے ھیں

SHANI+G
 

بیوی کو شاپنگ کے لئے پیسے
اور عدالت کو مقدمے کے لئے ثبوت
جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑتے ہیں

SHANI+G
 

تم اس کا نقصان بتاتی اچھی لگتی ہو
ورنہ ہم کو شوق نہیں ہے سگریٹ نوشی کا

SHANI+G
 

ایسے بچے کو کیا کہے ٹیچر ۔۔۔؟
جس کے بستے سے شاعری نکلے ۔۔۔!

SHANI+G
 

اک تجھ کو دیکھنے کے لیے بزم میں مجھے
اوروں کی سمت مصلحتاً دیکھنا پڑا

SHANI+G
 

رازِ حیات مُنکشف ھونے کو تھا کہ ھم
اِک مُنکرِ حیات کی ... باتوں میں آ گئے

SHANI+G
 

ہماری نیکیوں کا کیا بنے گا ؟ 🤔
ہمارے گاؤں میں دریا نہیں ہے

SHANI+G
 

تم کیوں نہیں پڑھتی میری شاعری؟✨
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے؟ _

SHANI+G
 

تمام عمر خطاؤں سے ہی سبق سیکھا
میں سیدھی راہ پہ آیا غلط طریقے سے... 🔥

SHANI+G
 

مَیں ہی اک واقفِ آدابِ مُحبت ہُوں نصیرؔ
مِل کے ڈُھونڈیں گے مُجھے اہلِ وفا میرے بعد