*اور کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتی
*جیسے میری چائے۔🥱*
🚔⛓
میری کال لسٹ میں اک تمہارا ہی نمبر ہے
اک تمہارے ہی نمبر پر میں کال نہیں کر سکتا
آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔ 🔥
🕊️✨
🍁
کوئی گلیوں میں نام لے میرا،
اور تُو دوڑتی ہوئی نکلے ! ♥️🔥
احباب ہرگز نہ تھوکتے ہم کو
ہم اگر حسب ذائقہ ہوتے❤️🥀
" آپ ہیں تو مُنافق
مگر پیارے ہیں! ۔ 🔥💔
مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے
جسے تم ووٹ کہتے ہو نظامِ زر کی ہستی میں🥀
یہ رسمِ تاج پوشی ہے درندوں اور لیٹروں کی 🥰
عمر کے تقاضوں میں اک تماشا جوانی بھی ہے۔۔🥀
*ہم وہ پیدائشی بوڑھے ہیں جوانی جن پر*
*اگر آئے بھی تو آئی ہوئی معلوم نہ ہو🖤✨*
تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب
وہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب
**
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے جانیں گے اکتا جاٸیں گے ..
" خاموشیاں کبھی کبھی بہت تفصیل سے جواب دیتی ہیں '
_ 🔥💯
تیری یاد میں گم وہ پاگل سا لڑکا❤
جمعہ پڑھ کے کسی اور کے جوتے پہن آیا🙄
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جٙلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے ، تو سِتارے ہوتے_!!
اعتبار کی بات کرتے ہو تو سنو
اس نے دن کو رات کہا اور ہم
سو گئے
بھول بیٹھے تو کچھ اہم نہ رہا
یاد آیا____تو سب ضروری تھا
تیرے جانے کے بعد سوچتے ہیں
تیرا ہونا بھی کب ضروری تھا ؟..
شام ہوتے ہی کسی کُرب میں پھرتے رہنا___!!
لُطف آتا ہے بڑی دیر سے گھـر جـانے میں___!! 🔥
شام ہوتے ہی کسی کُرب میں پھرتے رہنا___!!
لُطف آتا ہے بڑی دیر سے گھـر جـانے میں___!! 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain