"جب تم لوڈ لیتی تھی تب تمہارے ابو نہیں کہتے تھے کہ آؤٹ آف کاسٹ لوڈ نہیں لیتے۔😑🙉
یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ سوچوں ۔۔
ہر اہٹ پہ یہ کیوں لگتا ہے لگتا ہے کہ تم ہی ہو !
️
کہاں سے لاٸوں وہ گزرا ہوا وقت
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا۔۔۔۔۔♥
محبوب من.....!!
مجھے ایسے گلے لگائیے گویا کوئی قیدی چالیس سال بعد گھر لوٹا ھو ❤
میرا اور تمہارا بھی کیا عجیب بندھن ہے
اک دوجے کے فون میں ہی زندگی گزاریں گے.!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔳🔲⚫
رابطے بھلے نہ بھی ہو لیکن ۔
کمبخت یہ نمبر تو سیو رہتے ہیں
⚫۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس رات مہکتی ہیں کسی رات کی یادیں،
اس رات گزرتی ہی نہیں رات ہماری،
🥀🖤
تجھے چاہنے کے بعد مجھے۔۔
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں🖤🔥
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
#🏻🥀


مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.
کبھی جو یاد بھی آتا ہوں میں تو کہتے ہیں
کہ آج بزم میں کچھ فتنہ و فساد نہیں
....اسلام علیکم 😊
