Damadam.pk
SHANI+G's posts | Damadam

SHANI+G's posts:

SHANI+G
 

نجانے گزرے گی کیا دل پر کیسی وہ گھڑی ہو گی
سنا ہے درمیان حوروں کے بیگم کھڑی ہو
گی😃

SHANI+G
 

تلاش میں بیت گئی یونہی اپنی ساری زندگی ,,,,,,
اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں .....!

SHANI+G
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*Morning😊😊

SHANI+G
 

زندگی جب حساب مانگے گی'
تیرے وعدے اُٹھا کے لائیں گے💔

SHANI+G
 

اور مجھے کالا رنگ اس لیے بھی پسند ہے🔥 کہ یہ اپنا رنگ نہیں بدلتا
باقیوں کی طرح🔥💕

SHANI+G
 

یہ یاد ہی تو یاد ہے کہ ہر یاد میں تو یاد ہے
جس یاد میں تو یاد نہیں وہ بھی کوئی یاد ہے
یہ جو یاد یاد کا ہے سلسلہ، اس سلسلہ یاد میں
اے میری زندگی! فقط تو ہی تو یاد ہے

SHANI+G
 

کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔

SHANI+G
 

سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا😢

SHANI+G
 

یہ لکیریں نہیں..... دراڑیں ہیں
ان میں قسمت نہیں، مشقت ہے
🔥😥✌️

SHANI+G
 

ایہہ عشق شطرنج دی بازی نہیں
جنہوں گوٹیاں مار کے جتنا اے
نہ عشق طوائف دا کوٹھا اے
جتھے دولت وار کے جتنا اے...
اس پاک شفاف محبّت نوں
سکھ چین وسار کے جتنا اے
اے عشق تاں ایسی بازی اے
جنہوں زندگی ہار کے جتنا اے...
شاہ جی ❤️

SHANI+G
 

تیری تصویر جیب میں رکھ کر
ڈر رہا ہوں کہ لُٹ نہ جاؤں میں.
🔥😥✌️

SHANI+G
 

اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
🔥

SHANI+G
 

💔💔💔💔
قیامت ٹوٹ پڑتی ہے تمہارا نام جو سن لوں
مجھے اوروں کے منہ سے تم کبھی اچھے نہیں لگتے!
💔💔💔💔

SHANI+G
 

یہ یاد ہی تو یاد ہے کہ ہر یاد میں تو یاد ہے
جس یاد میں تو یاد نہیں وہ بھی کوئی یاد ہے
یہ جو یاد یاد کا ہے سلسلہ، اس سلسلہ یاد میں
اے میری زندگی! فقط تو ہی تو یاد ہے😐😐😐

SHANI+G
 

تیری بھل اے تینوں بھل ویساں
۔۔۔
😐بھلا میں کوئ کملیا توں آں

SHANI+G
 

ہائے وہ مسکراتی آنکھ کا دکھ
ہائے وہ شخص بھی اجڑ گیا ہے...!💛

SHANI+G
 

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔

SHANI+G
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥

SHANI+G
 

تیری تصویر جیب میں رکھ کر
ڈر رہا ہوں کہ لُٹ نہ جاؤں میں.
🔥😥✌️

SHANI+G
 

مرشد اُنکے واسطے تماشہ تھا
مرشد اِدھر زندگی تباھ ہو گئی🥀
مرشد🥀