لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥
hath phair mery baloun ma k yh dard e sar nahi jata .....
aisy para hn jaisy 😐😐
koe Marrr nae jata😑
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں۔۔۔✨
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں۔۔۔🥀😷😷
ہم ایسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں
تیری عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔😓
اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑایا
میں نے احتیاط سے دوسرا بھی چھوڑ دیا 🙂🥀💔💔
تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاوں کا۔۔۔۔
میرے انتحاب کی مقدس لکیر ہو تم۔۔۔
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
کون کہتا ہے گهر گیا تها میں
اس کے جاتے ہی مرگیا تها میں
جون ایلیاء
وہ میرے جزبات تهے🙂✍🏻✨
جس کو پڑھ کر اس نے کہا سینڈ می💔🔥🤞🏻
نجانے گزرے گی کیا دل پر کیسی وہ گھڑی ہو گی
سنا ہے درمیان حوروں کے بیگم کھڑی ہو
گی
