Damadam.pk
SHANI+G's posts | Damadam

SHANI+G's posts:

SHANI+G
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥

SHANI+G
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍

SHANI+G
 

"-منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🥀

SHANI+G
 

کون کہتا ہے تیری یاد میں پاگل ہوں میں؟
😊😊آج کچھ وقت نکالا، میں نے کنگھی کی 💜

SHANI+G
 

تُو کوئی بات نہ کر، بس میری طرف دیکھتا جا
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے ____❤️

SHANI+G
 

ہمارے چہروں کی الجھن بتا رہی ہے کہ ہم
بلا جواز بنے________ بے سبب خراب ہوئے😐

SHANI+G
 

خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے😋

SHANI+G
 

آپ لگتا ہے مسکرائے ہیں
ایک جھونکا ہوا کا آیا ہے!🧡☺

SHANI+G
 

قابلِ غور نہیں ہو سکتا
آپ سا اورنہیں ہوسکتا
😐

SHANI+G
 

پھر خدا کو سناتے ہوئےحال دل..."
میں بچوں کی طرح سسک پڑا..."

SHANI+G
 

بس یہی سوچ کے بھیجا اسے خالی کاغذ
آخری خط میں کوئی لکھے تو کیا لکھے گا😑

SHANI+G
 

ایک روٹھی ہوئی لڑکی کو منانے کیلئے
باخدا ________میں چاند لیکر آیا تھا😢

SHANI+G
 

عین مُمکن ہے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں
یار جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے...!!!!!😐

SHANI+G
 

تمہارے بعد یہی ہے, مغالطہ دل کو
حسین ہے تو یقیناً_, خراب نکلے گا

SHANI+G
 

دیکھو تم اسے چاندبھی نہیں کہہ سکتے ھو
ہاں تم اسے آسمان بھی نہیں بلا سکتے ھو
اس کے گاؤں کے کوے بھی کالے نہیں ہیں یار
تم اس کے حسن کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے ھو😍

SHANI+G
 

waqt ny hai kiya hum py kaisa sitam.
tm b bayzar ho barbad hain hum ..
sath daiti parshian or mehrman khooooo rahy hum🎶🎶
jobin nautial❤❤❤

SHANI+G
 

::::::😐😑😑😐:::::::

SHANI+G
 

:::::😐😐😑:::::

SHANI+G
 

مسکراہٹیں لوٹ آتی ہیں لبوں کی__
ذکر تیرا چھیڑتا ہے جب کوئی__😑😑

SHANI+G
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!❤️