Damadam.pk
SHANI+G's posts | Damadam

SHANI+G's posts:

SHANI+G
 

سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے۔۔۔😕😕
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو😓😒😒😒😒😒

SHANI+G
 

چوتھی منزل کے دروازے پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، خوبصورت بھی ہیں، اور گھر کےکاموں میں مدد بھی کرتے ہیں."*
*یہ پڑھ کر لڑکی کو غش سا آنے لگا، سوچا کہ ياﷲ ایسے بھی مرد ہیں دنیا میں..! وہ سوچنے لگی کہ یہاں سے شوہر خریدے اور گھر چلی جائے. مگر پہر بھی اس کا دل نہ مانا تو ایک منزل اور اوپر چلی گئی.*
*وہاں دروازہ پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، بے حد خوبصورت ہیں، گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں، اور رومانٹک بھی ہیں*
*اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے وہ خیال کرنے لگی کہ اس سے بہتر مرد بھلا اور کیا ہو سکتا ہے. مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا وہ اگلی منزل اوپر چلی آئی.*
*یہاں بورڈ پر لکھا تھا
*”آپ اس منزل پر آنے والی 3338 ویں خاتوں ہ!

SHANI+G
 

دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر روزگار والے، الله والے ہیں، اور بچوں کو پسند کرتے ہیں."*
*لڑکی پھر آگے بڑھ گئی....*
*تیسری منزل پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، اور خوبصورت بھی ہیں."*
*یہ پڑھ کر لڑکی کچھ دیر کیلئے رک گئی مگر پھر یہ سوچ کر کہ چلو ایک منزل اور اوپر جا کر دیکھتے ہیں*
*چوتھی منزل کے دروازے پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، خوبصورت بھی ہیں، اور گھر کےکاموں میں مدد بھی کرتے ہیں."*
*یہ پڑھ کر لڑکی کو غش سا آنے لگا، سوچا کہ ياﷲ ایسے بھی مرد ہیں دنیا میں..! وہ سوچنے لگی کہ یہاں سے شوہر خریدے اور گھر چلی جائے. مگر پہر بھی اس کا دل نہ مانا تو ایک منزل اور اوپر چلی گئی.*

SHANI+G
 

بازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے اس دکان کے کھلتے ہی عورتوں کا ہجوم بازار کی طرف چل پڑا... سبھی دکان میں داخل ہونے کیلئے بے چین تھیں!
دکان کے داخلہ بورڈ پر کچھ ہدایات اور شرائط لکھی تھیں
>> اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک دفعہ ہی داخل ہوسکتی ہے.*
*>> دکان کی 6 منزلیں ہیں، اور ہر منزل پر شوہروں کے اقسام کے بارے میں لکھا ہوا ہے.*
*>> خریدار عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے.*
*>> ایک بار اوپر جانے کے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سواے باہر نکل جانے کے.*
ایک خوبصورت لڑکی کو دکان میں داخل ہونے کا موقع ملا...
*پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر اچھے روزگار والے اور الله والے ہیں."*
*لڑکی آگے بڑھ گئی....*

SHANI+G
 

میں ہوں راضی تو بھی ہو جا راضی
تب ہی تو ہو گی ہماری تنظیم سازی
😂😂😂طلال ایلیا

SHANI+G
 

مجھے بڑا ھاسا آتا ھے جب چوچے پہلوان سٹیٹس ڈالتے ھیں ۔۔۔ بول کڑئیے جٹ تیرے لئی شہر پلٹ دے گا۔۔۔۔
ایک دن دودھ پی کر چار دن جن کا پیٹ خراب رھتا ھے وہ بھی چکنا خود کو برانڈ کہتا ھے ۔😄

SHANI+G
 

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اُترے☕🧡
چائے کی ایسی جھیل جو کبھی خشک نہ ہو 😜

SHANI+G
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔

SHANI+G
 

چپکے چپکے دے جاتے ہیں۔۔۔
گہرے روگ۔۔۔۔ ہائے سنہرے لوگ🌚🔥

SHANI+G
 

جہیز بلکل ایک بہت بڑی لعنت ہے لیکن ایک لاکھ سے اوپر تنخواہ اور کار والا داماد ڈھونڈنا بھی کسی بیغیرتی سےکم نہیں•••
《سچ جان کے جیو》

SHANI+G
 

تمھارے شہر کو جاتے یہ لاریوں والے
صدا لگاتے نہیں ، مجھ پہ طنز کرتے ہیں
لاہور لاہور لاہور

SHANI+G
 

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے
#شاہ

SHANI+G
 

پتر لے گئیاں نوواں
تے دھیاں لے گئے ہور۔.!!
ماں پیو انج بیٹھے جیویں بیٹھے گھر وچ چور..!!😑

SHANI+G
 

حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان لنڈے چوں لیا اے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا۔۔ اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا۔۔۔
سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے۔۔۔
خلیل الرحمان قمر

SHANI+G
 

یہ معاشرہ بڑا منافق ہے"
خلیل الرحمن قمر صاحب لکھتے ہیں کہ میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای۔؟
میں نے کہا: ”سوایا ہے چاچی“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔

SHANI+G
 

اچھی لگتی نہیں اِس درجہ شناسائی بھی
ہاتھ ہاتھوں سے مِلاتے ہُوئے تھک جاتا ہُوں
غم گُساری بھی عجب کارِ محبّت ہے کہ میں
رونے والوں کو ہنساتے ہُوئے تھک جاتا ہُوں
محسن نقوی~

SHANI+G
 

سنگل ہونے کا دکھ نہیں ہے پائن😕😴😛
دکھ اس بات کا ہے کہ منجی کے پاوے
😅جیسے منہ والوں کی بھی جانو ہے😫👊😐

SHANI+G
 

دو مراثيوں کو پھانسی ہوئی،آخری خواہش پوچھی گئی تو پہلے مراثی نے سارنگی سیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔
مراثی سے پوچھا گیا کہ کتنا وقت درکار ہو گا🤔
مراثی بولا: اگر کسی تجربہ کار استاد سے سیکھیں تو بیس سے پچیس سال لگتے ہیں۔
پوچھا گیا کہ عمر کتنی ہے👈جواب ملا 40 سال
اچھا تو 65 سال کی عمر میں پھانسی چڑھو گے، مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا، 'جو رب کو منظور' ھوا۔
اب دوسرے مراثی کی باری آئی کہا گیا،
تم نے بھی ظاہر ہے سارنگی سیکھنی ہوگی، "پھانسی ٹالنے کیلئے"۔
دوسرے مراثی نے کہا، ہاں! سرکار لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر پہلے مراثی کی طرف دیکھ کر بات جاری رکھتے ہوۓ بولا، 'میں نے اس سے سیکھنی ہے'۔

SHANI+G
 

وقت رخصت ان کا رومال بھی تھا بھیگا💔

اور ھم بھی رو پڑے تھے رستہ دیتے ھوۓ😔

SHANI+G
 

اگر رانجھا ہیر کی بھینس🐃چرانے کی بجائے اپنا ڈیری فارم بنا لیتا تو اس کو ہیر مل جانی تھی
ویلے بندے کو کون اپنی کڑی دیتا ہے😂