سامنے آے وہ جس نے آج تک فائزہ بیوٹی کریم نہیں استعمال کی اب کوئ نہیں آے گی دیکھ لینا😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا ✨🖤
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
سنو لڑکی 👂👂👂👂👂
کبھی سگریٹ پیا تم نے؟ 😜
No bad cmnts 👊
اگر آپ کو موقع دیا جائے 😊
کے آپ پاکستان کے کس شہر میں شادی کرنا چاہتے ہیں🙈
تو کس شہر کا انتخاب کریں گے😊😂🤭
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ
ﺷﻌﺮ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﺮﯾﮟ
ﺟﻦ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ
ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ :-P :-P
😂😂😂😂😂😁
موبائل فون استعمال کرتے وقت امی کا ایک خوبصورت طعنہ ادب سے تحریر کریں😜😂
اچھا بتاؤ!
آپ جس سے محبت کرتے ہیں اس سے بات کیے ہوئے کتنے دن ہو گئے؟
تجھ سے بچھڑا ہوں تو پھر حُسن اتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سو جُدائی کی وبا پھیل گئی.💔
پانے کی خواہش سے، کھونے کے دکھ تک
جو گُزر گئی درمیاں، وہی محبت تھی 🙂💔
ﻟﻮﮒ #ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺯ
ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮ ﺗﻮ __ #ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺑﺘﺎ ﺩﻭﮞ...
عورت کی زندگی ک بہت سے روپ ہیں
بیٹی
بہن
بیوی
ماں
باقی تو عورت نے خود کو تماشا بنوایا ہوا ہیں
معذرت اگر کسی کو برا لگا ہو
حسن نہ مانگو نصیب مانگو۔۔
حسن والے اکثر نصیب والوں کے غلام ہوا کرتے ہیں۔۔
جنوں خیزی کا اس سے اور بڑھ کر کیا تماشا ہو
فقط اک آرزو نے زندگی زیر و زبر کر دی...!
تو نہیں ھے مگر__،_،تیری خوشبو 💕
میرے کندھوں پہ سوئی رہتی ھے 😊
محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے
جو پیار سے نہ ملے 😍
اس پر تعویز ڈال دو 😁😂
میں ایسی ادھوری تو ہر گز نہیں
کہ کسی کو آ کر مجھے مکمل کرنا پڑے
میں تو آسمان ہوں
اگر کوئی میری زندگی میں آئے گا
تو ستارے کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا دے گا
اور اگر چلا جائے گا
تو یاد رہے
صاف اور اجلا آسمان بھی بہت حسین لگتا ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain