لڑکے کتنی اچھی پوسٹ کر لیں کوئی کمنٹ نہیں کرتا۔
لڑکیاں لکھ دیں "مچھر کاٹ رہا ہے" تو تین چار لڑکے مورٹین لے کر پہنچے ہوتے ہیں
مجھ سے ہر بار نظریں چُرالیتا ہے
میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی ۔
💘💘
حیا دار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی واجب ہے جتنا عورت پر..!!!
💔
گرنا تھا آپ نے تو سو مقام اور بھی تھے..!!
یہ کیا کیا کہ نگاہوں سے ہی گر گئے......؟؟
مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجیے
مرشد ازالہ کیجئے دعائیں نہ دیجیے
🙂🔥
یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔
مِلا ہے جب سے مُجھے اِختیار لفظوں پر
مَیں سوچتا ہُوں مَگَر گُفتگُو نہیں کرتا
سوچتا ہوں جس دن صبر آ جائےگا
کیا اہمیت رہ جائیگی اس کی
آج اپنی آواز ---------- سنا دو
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا
ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
تُــم اپنــے ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے_ 😊🥀💔
رشوت لے لیتا اور جان چھوڑ دیتا
کاش تیرا عشق بھی پنجاب پولیس ہوتا
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن..
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی