جستجو رہی ولی ہونے کی۔۔۔
آدمی مگر انسان نہ ہوا۔۔۔۔
دے کوئی طبیب آکے ہمیں ایسی دوا بھی__'
لزت بھی رہے درد کی,مل جائے شفا بھی__'❣️
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری؟
ہائے. تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا
کہاں گئے شبِ فرقت کے جاگنے والے
ستارۂ سحری ہم کلام کب سے ہے. . . !
🖤
محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے
مگر خاموش رہتا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں....
مجھے ان قربتوں سے دوریوں کی باس آتی ہے
مرا وجدان کہتا ہے ۔۔ ستارے مل نہیں سکتے....!!
تلاشِ رزق نے بھی انہی میں ہجرتیں بانٹیں
وہ جنہیں خواب میں بھی گھر دکھائی دیتا تھا...!!
اے آہ ! دِل میں رہ، کہ پردہ رہے تِرا
جاتی ہے دوڑ دوڑ کے تُو بے اثر کہاں
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات برداشت کرنے میں ہے،بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے۔
دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو الله تعالی کی راہ میں خرچ کرو۔۔
اگر دل کشادہ کرنا ہو تو الله تعالی کے زکر میں مشغول رہو۔۔۔
اور اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں
کا احترام کرو ان کو عزت دو۔
بڑی مدت ہوئی بے ساختہ ہنس کر نہیں دیکھا
😊
میں نے پرکھا ہے ساقی..اپنی سیاہ بختی کو...‼
میں جسے اپنا کہہ دوں...
وہ پھر میرا نہیں رہتا... 🥺🥀🙂
وہ جو بات کہیں تو سنیں بھی ہم 💙💚
انکی چپ نے ہی مار رکھا ہے 🌹🍀🍂
مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذاب
دیر سے چاند نکلنا --------- بھی غلط لگتا ہے
برستے ہوں گے تمہارے شہر میں بادل ضرور
میرے شر میں میری آنکھیں برستی ہیں 🌹
وہ سب الزام___ میرے نام کر کے
بچھڑنے کا _______بہانہ چاہتا ہے
💔💔
گفتگو جو ان سے کریں تو احتیاط سے
وہ باتوں سے دل میں اترنے کا ہنر جانتے ہیں
🌹🍀🍂
تیری روح کا میری روح سے نکاح ہو گیا ہو جیسے
تیرے علاہ کسی اور کا سوچوں تو گناہ لگتا ہے ❤
میری قسمت میں نہ سورج نہ ستارا نہ دِیا
جگنوؤں تم میرے آنگن میں چمکتے رہنا
کبھی کبھار یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم کسی شخص کی اپنے ساتھ موجودگی، اپنے نام کی طرح، تا عمر چاہ رہے ہوتے ہیں.💯♥🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain