Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

دُعاوں میں مانگا ہُوا ایک نایاب شخص
ہائے مُجھ پہ اُترا بھی تو بد دُعا کی طرح

SHA_NOOR
 

ساری رات کی جاگی آنکھیں
کالج میں کیا پڑھتی ھوں گی ؟؟

SHA_NOOR
 

ایک ہوتے ہیں نارمل ڈاکٹرز
دوسرے ہوتے ہیں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز
پھر آتے ہیں وہ عاشق جو ummmmmmahکر کے کینسر تک ٹھیک کر دیتے ہیں

SHA_NOOR
 

"میں کوئی قبل از مسیح کا دیوتا تو ہوں نہیں
کہ تم میرے کاندھے پہ____
کسی "اور" کے نام کی سسکیاں لو "

SHA_NOOR
 

کھاتے ہیں جو بچھڑنے پہ مرجانے کی قسمیں
وہ لوگ بِچھڑ جائیں تو مر کیوں نہیں جاتے.....😶😶😶

SHA_NOOR
 

میں جانتا ہوں کہ اندر اُداسیاں ہوں گی
سو ہنسنے والوں کے چہرے نہیں تکا کرتا

SHA_NOOR
 

جس نگر بھی جاٶ قصے ہیں کمبخت دل کے
کوٸی لے کے رو رہا ہے کوٸی دے کے رو رہا ہے
🌹🍀🍂

SHA_NOOR
 

جوق در جوق تمناٶں کے دھوکے کھا کر
دل اب بھی دھڑکتا ہے تو کمال کرتا ہے
🌹🍀🍂

SHA_NOOR
 

وہ جو بچھڑا مجھ سے تو جیسے بچھڑ گٸی زندگی
میں زندہ تو رہا مگر زندوں میں نہ رہا
🌹🍀🍂

SHA_NOOR
 

تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت ♥️
یہ حال کے پاؤں کے بھی چھالوں سے محبت
جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے ہے عشق
تیرے نام سے تیرے ذکر سے حوالوں سے محبت♥️

SHA_NOOR
 

جانے والوں کے لوٹ آنے کا یقین کر بھی لیا جائے تو اس بات کا یقین بھلا کیسے ہو کہ ان کے لوٹ آنے پر وقت اور جذبات کی شدت بھی یہی رہے گی۔

SHA_NOOR
 

ذرا سـا بیٹھ ابھـی اور بات کـر مجھ سے😘
حسیں شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے😍

SHA_NOOR
 

ہر ملاقات پہ __________ مِحسُوس یہی ہوتا ہے
مُجھ سے کچھ تیری نظر پُوچھ رہی ھو جیسے

SHA_NOOR
 

میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کا عشق ہے اب
میرے چومے ہوئے ماتھے کو کوئی اور چومتا ہے

SHA_NOOR
 

وہ بھی مجھ سے بیزار ٹہرا,..
جس شخص پہ محبت تمام شُد🔥

SHA_NOOR
 

پہلے اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
اور بیڑہ غرق کرنے کے بعد کہہ دیتے ہیں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

SHA_NOOR
 

روٹھنے سے کیا ہو گا۔ ۔ ۔؟؟🙂
آؤ مل کر معذرت کر لیں😔
🙏🏻🙏🏻
AngryBird

SHA_NOOR
 

برائے مہربانی میری ساتھ بات چیت کیا کریں 😋
مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں 😉😉😂😂😂

SHA_NOOR
 

سوجاوتمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ھوجائیں
نیندسے/
ھماراکیاہم تولوگوں سے
وفاکرنےکی سزاکاٹ رھے
ھیں

SHA_NOOR
 

تم روزہ رکھ کر سوتی رہنا🙄
دعاؤں میں مجھے کوئی اور مانگ کے لے جائے گا🤭😍😂🙈🙊🙊