من چاہی عورت میں خدا نے بڑی شفاء رکھی ہے اس کے بس چھو لینے سے ہی مرد کی ہر مشقت سہل ہو جاتی ہے ہر تھکاوٹ زائل ہو جاتی ہے...❤ اور اللہ تمہیں تمہاری من چاہی عورت عطا کرے بیوی کے روپ میں😊 آمین
وہ تیرا اک وعدہ کہ کبھی جدا نہ ہونگے وہ قصہ ہم دل کو سنا کے اکثر مسکراتے ہیں 🌹🍀🍂
بہتر ہیے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیں انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہیے
Me is qabil to nhi k koi mujhy apna samjhy🥀🥀 Par itna yaqeen zaro h Koi bohat yad kary ga mujhy khony k bad 🥀😒
محبت تو بس ایک احساس ہے جس سے ہو جاٸے وہی خاص ہے 🌹🍀🍂
غیروں کی نفرتوں کا ہم نے تذکرہ ہی کب کیا؟ اپنوں کی شفقتوں کے ستاٸے ہوٸے ہیں ہم 🌹🍀🍂
عورت بھی خوبصورت شاعری کی طرح ہیے جسے بدذوق لوگ نہیں سمجھ سکتے
بس اسی بات پہ خفا ہے ہم سے گردش وقت ہم نے سیکھے ہی نہیں انداز زمانے والے
Tm kl bhi meri chahat thy ❤🌙👈🏻 Tm aj bhi meri chahat ho 💞😍
تم جو پوچھ لو مجھ سے کہ کیا حال ہے خدا کی قسم گھر میں پڑی سب دوایاں پھینک دوں
ھمیں تو حکمِ محبت تھا ، ھم نے کرنی تھی ھمارے ساتھ مُروت میں ، تم بھی مارے گئے
میں نے پرکھا ہے ساقی..اپنی سیاہ بختی کو...‼ میں جسے اپنا کہہ دوں... وہ پھر میرا نہیں رہتا... 🥺🥀🙂
اور پھر میں نے وہاں صبر کر لیا جہاں لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پر مارنا تھا🥀🖤
ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے، رسموں سے ڈر گئے بغاوت نہ کر سکے۔۔۔!!!
خاتون ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ جو مرضی لکھ دو دھڑا دھڑ لائک اور کمنٹ ملتے ہیں۔ ہم مردوں کو یہ سہولت دستیاب نہیں 😂
کیوں نہ اک ایسا قہقہ لگایا جائے درد چینخ اٹھے اذیتیں کانپ جائیں 🔥
لوگ عشق میں جاگتے ہیں۔ میرا واسطہ مچھروں سے ہے..😜