Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

▪️°~🌸🔥
اے میرے مالک !!!!!😐
اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے
" وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن "
"اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ"
🍂(آمین ثم آمین)⚘🌼

SHA_NOOR
 

شدید دکھ ہوتا ہے جب ہم کسی پر اندھا یقین کرے اور وہ ثابت کر دےکہ ہم واقعی اندھے ہیں

SHA_NOOR
 

میں نے اک عمر سیکھی ہے ستاروں کی زبان 💛💚
مجھے معلوم ہے یہ رات گزر جاٸیگی 💛❤

SHA_NOOR
 

محبت میں ملے درد کی کوٸی دوا نہیں ہوتی___

SHA_NOOR
 

محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے عزت کی،
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے
💔

SHA_NOOR
 

طنزاً لگے تو پھول بھی پتھر سے کم نہیں 💔

SHA_NOOR
 

وہ جس نے دیئے ، مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے ، برستا بھی وہی ہے

SHA_NOOR
 

- 𝐋O𝐯𝐞 𝐑𝐞𝐚𝐜𝐭 𝐅O𝐫
𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐌𝐨𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐒.𝐀.𝐖)🌸❤

SHA_NOOR
 

#شادی اسی #لڑکی سے کرو گا
جس کی تصویر #شناختی_کارڈ میں بھی اچھی ہوگی.😝😂😉

SHA_NOOR
 

یہ جو لونڈے کمنٹس میں لڑکیوں کی سائیڈ لے رہے ہوتے
بعد میں یہی لڑکیوں کے انباکس گھس کے کہہ رہے ہوتے سِس میری جی ایف بنو گی😂🙊

SHA_NOOR
 

جس لڑکی نے آج کالے کپڑے پہنے ہیں 😊
وہ میری جانو ہے بس 🙊😁🙊

SHA_NOOR
 

کوئی مجبوری نہیں ہوتی صاحب..
ممبرز بہت ڈهیٹ ہیں
اسلئیے کمنٹ نہیں کرتے 😒😊😊😜😂😂

SHA_NOOR
 

اعلی کوالٹی کے لیجنڈز تو وہ ہیں 😂
جو افطار ٹائم دعا میں محبوب مانگتے ہیں😵😜😜😜

SHA_NOOR
 

جینا ہے تو اکھٹے جیئیں گے😏
مرنا ہے تو آپ مر جائیں😒
میری ابھی شادی نہیں ہوئ😜😜😁🙈😂

SHA_NOOR
 

کریلے تو کھاۓ نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے
اور پھر کہتے جانوں فون اُٹھاٶ ورنہ میں زہر کھا لوں گا...😂😂🙊🙊🔥

SHA_NOOR
 

ﺟﻦ ﺳﻨﮕﺪﻝ ﺣﺴﯿﻨﺎﺅﮞ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﮨﺎﺋﮯ ﭘﮍﯼ، ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﮐﮯ ﺗﻮ ﺟﮍﻭﺍﮞ ﺑﭽﮯ ﺑﻬﯽ ﮨﻮﺋﮯ :D
( ﻣﺸﺘﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﯾﻮﺳﻔﯽ)

SHA_NOOR
 

" جہاں محبت ہو وہاں کردار کی پاکیزگی کی گواہی دینے کی ضرورت نہیں پڑتی "⁦❣🔥

SHA_NOOR
 

... انَائیں اَہم ہیں فِی الوَقت
مُحبّت ___ پِھر سَہی جانَاں ...💔

SHA_NOOR
 

ابھی ہم نے دیکھا ہی کیا ہے..
ابھی تو ہم نے مکہ اور مدینہ دیکھنا ہے..
انشااللہ❤

SHA_NOOR
 

اپنی یادیں اپنی باتیں لےکر جانا بُھول گیا..
جانے والا جلدی میں تھا مِل کر جانا بُھول گیا..🔥