اچھا خاصا سلجھا لڑکا
پاگل کر کے بھول گٸی ہو
🍂🌹🍀
میں اس صدی کا اٹھارویں گریڈ کا سرپھرا لڑکا هوں....😍😍😍
تو فیر محبت کی آخری منزل بلاک ھونا ھوتی ھے
حق ھا 😁😁😁
جو مزا اپنے کام خود کرنے میں ہے ناں
وہ مزا مجھے بلکل بھی نہیں چاہیے 😕🙄
رنگ رنگ کے لوگوں میں
ہر شخص کے سو رنگ
آج ہمارے گھر مہمان آئے
میں نے پوچھا چائے لوگے یا ٹھنڈا 🙄😒
انہوں نے کہا دونوں لاؤ 😎
میں نے بھی چائے میں برف ڈال کر دے دی 🤣🤣🤣
۔۔۔😂😂😎😎
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا
تے شکل کیہڑی چنگی آ
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی🤷 😁😛
تیرے بغیر مجھے چین ہی نہیں پڑتا ہے مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے : )
روٹھ جانے کا کوئی وقت نہیں
پر منانے میں وقت لگتا ہے
آزما مت، بھروسہ کر مجھ پر
آزمانے میں وقت لگتا ہے
ضد کا بستر سمیٹیے دلبر
گھر بسانے میں وقت لگتا ہے
جا کے آنے کی بات مت کیجے
جانے آنے میں وقت لگتا ہے
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇🤓😹
🌿 روزے دار کے لئیے دو خوشیاں ہیں ایک افطار کے وقت دوسری جب وہ اپنے پروردگار سے ملے گا 🌿
💜 سبحان اللہ 💜
❤
مزدور اللّہ کا دوست اور ملک و قوم کی قوت ھے۔
#يكم_مئى_يوم_مزدور
🍂اکثر جن لوگوں کی فکر میں ہم "مرے" جا رہے ہوتے ہیں انہیں ہمارا احساس بھی نہیں ہوتا...!!!😔
ماہر تھا وہ سیاستِ ہجر و وصال میں🖤
اس نے کبھی رقیب کو چاہا ، کبھی ہمیں🔥
تیرے بعد تو یہ عالم ہے کہ
مسکرانے کیلئے بهی بہت محنت کرنی پڑتی ہے💔🙂
سنو! کبھی تم نے اللہ سے بڑھ کر کسی کو اپنی طرف متوجہ پایا؟؟ نہیں ناں !
بس تو پھر اسی کا ذکر کیا کرو_ وہی دلوں کے حال سے واقف بھی ہے اور دلوں کی دنیا بدل کر رکھ دینے پر قادر بھی❤
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سےمر گئے
ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں
🖤
" جہاں محبت ہو وہاں کردار کی پاکیزگی کی گواہی دینے کی ضرورت نہیں پڑتی "❣🔥
عورت کا دوسرا نام عزت ہے عورت کی عزت کرو چاہے وہ گھر میں بیھٹی محرم ہو ہا گھر سے باہر نا محرم 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain