Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

منزل کی بات چھوڑو، کس نے پاٸی منزلیں
اک سفر اچھا لگا ، اک ہمسفر اچھا لگا

SHA_NOOR
 

وہ تہی دست بھی کیا خوب___کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا 💔

SHA_NOOR
 

اپنے بالوں کی سفیدی پہ سہم جاتا ہوں
زندگی اب تیری رفتار سے ڈرلگتاہے..

SHA_NOOR
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی ڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ 😒
مرد کا اپنا مقام ہے پاگلو!
😁

SHA_NOOR
 

وہ نام پڑھ کے مرا فون کاٹ دیتا ہے
یہ رابطے کی سہولت بھی دکھ ہی دیتی ہے :)

SHA_NOOR
 

اس نے مجھے قبل از مسیح کا دیوتا سمجھ لیا تھا
میرے کندھے پر کسی اور کے نام کی سسکیاں لیتی تھی 💔

SHA_NOOR
 

میں تم سے افطاری کے برتن دھلوانا چاہتا ہوں 😝
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 😹

SHA_NOOR
 

-"ممکن ہو یا ناممکن حاصل ہو یا پھر لاحاصل
کوئی بھی کام میرے رب کی دسترس سے باہر نہیں 💯🔥

SHA_NOOR
 

'- دشمن کی کیسی فکر...؟🥀
احتیاط اپنوں سے کیجیے...!🖤

SHA_NOOR
 

اگر مجھے معلوم ہو مقبول وقتِ دعا
رب سے کچھ نہ ما نگوں فقط تیری خوشی کے سوا

SHA_NOOR
 

لڑکیو شاپر لے آو
عقل بانٹنے لگا ہوں 🤣🙈

SHA_NOOR
 

تیری خوشی نہ ہو شا مل تو پھر خو شی کیا ہے
تیرے بغیر جو گزرے وہ زندگی کیا ہے

SHA_NOOR
 

یہ آگے سے تھوڑا بائیں مڑ کے
سیدھا بھاڑ میں جائیے😄😂😁
شکریہ

SHA_NOOR
 

دل لگانے سے بہتر ہے بندہ کسی لڑکی
کے بالوں میں چیونگم لگا دے😜😛😒
😝😂✌

SHA_NOOR
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں🥀🍂

SHA_NOOR
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں🤐

SHA_NOOR
 

یہ ڈیپیاں اور سٹیٹس ڈالنے
سے نہیں بخشے جاو گے
کرتوت بدلو کرتوت۔۔۔۔۔ 😒😌😜

SHA_NOOR
 

ﺍﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﯾﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﻭﻟﯿﻤﮯ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ___🙃 🙊

SHA_NOOR
 

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮت ﮐﻮ
ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﺎﻻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﯾﺘﯿﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ✌

SHA_NOOR
 

اللہ کی طرف سے دی گئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو,وہ جب رسی کھینچتا ہے تو انسان منہ کے بل گرتا ہے...!!!