Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

Rozay rkho umeedain
nhi✌😂🙆

SHA_NOOR
 

- 🙊😆
😋 وہ پوچھنا یہ تھا کہ 🙊
😟 آئسکریم کو اردو میں کیا کہتے ہیں 😒
🌺 ༄༅ ❥❥ ❥❥ ༄༅ 🌺

SHA_NOOR
 

On fb: Beard gys are love 😻
,
In real: Amma mujhy nh krni is molvi sy shadi 😏😂

SHA_NOOR
 

مجه سا نہ مل سکے گا، جهونکا ہوا کا ہوں...!
تم سا تراش لوں گا، پتهر نظر میں ہے...!

SHA_NOOR
 

پہلے کرتا تھا ہاتھوں کو بلند🤲
اب اس کو سجدے میں رو کے مانگتا
ہوں❤

SHA_NOOR
 

مرد مانگ لے تو جسم
عورت خود دے تو محبت🥀🙃
مرشد🚬🔥

SHA_NOOR
 

تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رهی مگر
میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گیا💔

SHA_NOOR
 

ﮨﻡ مسکرا ﮐﮯ چھپا لیتے ﮨﯿﮟﻏﻢ ﺍﭘﻧﺎ
ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﮨﻡ جیسا بننے ﮐﯽ ﺩﻋﺎکرتے ﮨﯿﮟ
#♥

SHA_NOOR
 

New drama🤦
میلے بابو نے لوجا لتھا
میلے بابو نے لوجا تھولا 😂😂😂

SHA_NOOR
 

میری زات ہے آوارگی میری زات سے اجتناب کر__🥀🍂👌

SHA_NOOR
 

چلو بڑھاپے کیلیے ایک ڈائیلاگ تو مل گیا
ارے بیماری تو ہمارے زمانے میں پھیلی تھی😶

SHA_NOOR
 

اسکو بندوں سے پیار ہے... مانا ❤️
پھر بھی ڈرتے رہو خدا ہے وہ ✌️😇

SHA_NOOR
 

محبت یوں بھی ہوتی ہے
ہمیشہ چپ رہا جا ئے, کبھی کچھ نہ کہا جائے💔

SHA_NOOR
 

__🎃
سوچا تھا 2020 میں کاریں اڑ رہی ہو گیں___پر یہاں تو صرف ہوش اڑ رہے ہیں😬

SHA_NOOR
 

تھوڑا سا انتظار ہی کر لیتے❤
میرے دن بُرے تھے دل نہیں۔۔
💔۔!!
☺😒

SHA_NOOR
 

Khali Muhabbat sy Kam Nh Chlyga😏
TUmhy Sehri b Bnani Pregi😝😂😍

SHA_NOOR
 

سجدے سے تعلق بنائے رکھو جوانی بار بار نہیں آتی🥀☺️❤

SHA_NOOR
 

نیکی پر غرور نیکی کو اس طرح مار دیتا ہے جیسے کسی بڑے پہاڑ کو سر کرنے والا شخص جیت سے پہلے اسی پہاڑ سے گر کر مر جائے.....💔
#A👑

SHA_NOOR
 

میری ذات خاک سہی🥀
مگر میرا رب تو کریم ہے❤

SHA_NOOR
 

ڈھول والا اس عوام کو جگانے آتا ہے جو سوتے ہی فجر کی نمازکے بعد ہیں😂😂😁