Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

خوش نصیب ہیں اگر آپ کا خیال رکھنے والا/والی ہے۔ تنہائی دل کو کھا جاتی ہے

SHA_NOOR
 

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو❣
میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا❣

SHA_NOOR
 

مریضِ ہجر کو ابھی مل جائے تسکیں
ذرا مدینہ کے دارالشفاء کی بات کرو
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

SHA_NOOR
 

میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں
کیا بچے گا تیری کہانی میں؟

SHA_NOOR
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں آتا :';(

SHA_NOOR
 

ﺟﻦ ﭘﺮ ﺯﮨﺮ ﺑﮭﯽ ________ ﺍﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ...
ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ !!.

SHA_NOOR
 

جیسے تم صرف اک کہانی تھیں
جیسے میں صرف اک فسانہ تھا

SHA_NOOR
 

اُس سـے بچھـڑے عـمریں بیتیں لـیکن روگ نـہیں جـاتا

SHA_NOOR
 

سرکارﷺ کی نگری میں انوار اُترتے ہیں
اس شہر کے ذرّوں سے خورشید اُبھرتے ہیں💞

SHA_NOOR
 

اپنے معاملات میں الجھا ہوا تھا وہ
ہم سے بھی بار بار پُکارا نہیں گیا 💕

SHA_NOOR
 

کبھی کبھی تو تیرے اجنبی رویے پر
اتنا ہنستا ہوں کہ تھک کے رو پڑتا ہوں

SHA_NOOR
 

مطلب کی یاری
غرض کے رشتے

SHA_NOOR
 

تیرے سارے غم مجھے محترم تیرے بعد بھی 🔥

SHA_NOOR
 

meri post pr koi kion nhi aata

SHA_NOOR
 

اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہوں تالوں پر
😥

SHA_NOOR
 

چپ سے بڑی کوئی بددعا نہیں ھوتی۔
جب بندہ بولتا ھے تو قدرت خاموش رہتی ھے۔
اور جب بندہ خاموش ھوجاتا ھے تو قدرت انتقام لیتی ھے اور قدرت کا انتقام بہت برا ھوتا ھے۔

SHA_NOOR
 

ہم نشیں اِک تیرے نہ ہونے سے
بڑی مشکل سے دن گُزارے ہیں۔

SHA_NOOR
 

کسی معجزے کے انتظار میں ہوں 💔😢

SHA_NOOR
 

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا دکھ زیادہ ہے
💔😔🥀

SHA_NOOR
 

بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایا
میری نسلوں کو میرے دکھ نہ بتائے جائیں 🥀