Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

ان بیچاروں کا کوئی پرسان حال نہیں
جن کو عشق میں دھوکہ ملتا ہے

SHA_NOOR
 

کبھی کہیں پر سنا ہے تم نے
کہ کوئی اپنے پرانے کپڑے کہیں غریبوں میں بانٹ دے اور
پھر کبھی ان سے جا کہ پوچھے کہ کس نے پہنا وہ سرخ جوڑا وہ سبز چادر کسے ملی تھی
کسے ملی میری نیلی جیکٹ نہیں سنا ناں
کسی کو فرصت نہیں ہے کہ خستہ کپڑوں کے روگ پالے
پرانی اشیاء پہ بین ڈالے یا اپنی اترن کے بھید رکھے
کبھی کہیں پر سنا ہے تم نے
کہ کوئی تھک کر کسی پیارے کو دور جنگل میں چھوڑ آئے تو مڑ کے دیکھے
یا چند سالوں کے بعد واپس وہیں پہ لوٹے
وہ جس کو چھوڑا تھا لینے آئے؟ نہیں سنا ناں
کسی کو حاجت نہیں ہے کہ رفتگاں کا غذاب جھیلے پرانی بازی کو پھر سے کھیلے کسی کے ہونے کو اپنے جینے کی شرط کرلے اسی لیے تو مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے
کہاں پہ تمہاری عمر بیتی یا کیسی حالت میں وقت کاٹا
بچھڑ کے مجھ سے کسے ملے تم مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے
کہ میری اترن کو کس نے پہنا

SHA_NOOR
 

کسی کو رُلا کر چین سے سونے والے انسان
کیا تجھے پتا نہیں
جب انسان اللہ پہ چھوڑ دیتا ہے نہ
پھر اللہ نہیں چھوڑتا۔🔥✌️💔

SHA_NOOR
 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

SHA_NOOR
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﯽ ﺳﭽﯽ ﺩﻭﺳﺘﯽ 👬 ﮐﺎ ﺣﻖ ﺩﺍﺭ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺩﺷﻤﻦ ﺑﮭﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

SHA_NOOR
 

You will never understand until bit happens to you ...

SHA_NOOR
 

تمہارا دل چرالوں؟

SHA_NOOR
 

ہم گناہ گاروں نے بھی بستی بسانی ہے کہیں...
ہر شخص تو درویش ہونے سے رہا....

SHA_NOOR
 

اچھا ھوا اس نے خود ھی BLOCK کردیا 👇👇
۔
۔
۔کیونکہ ۔۔۔۔۔ 👇👇👇👇
👇👇👇👇
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ویسے بھی اس کا رنگ تھوڑا کالا ھی تھا ۔۔

SHA_NOOR
 

وہ مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے
میں تجھے سامنے دیکھوں گا تو مر جاوں گا

SHA_NOOR
 

کرونا وائرس سے وہ لوگ بھی ڈر رہے ہیں جنہوں نے ہر گھنٹے بعد ایسی پوسٹ لگائی ہوتی ہے..
مرنا چاہتی ہوں اب یہ درد سہہ نہیں پاؤں گی
حوصلہ کرو لگدا اللہ نے سن لی اے تواڈی😊

SHA_NOOR
 

ہولناک ویرانے اور اذیت ناک "سناٹے" جنگلوں یا بیابانوں میں نہیں انسانوں کے "اندر" بھی ھوتے ہیں..💔🔥

SHA_NOOR
 

بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایا
میری نسلوں کو میرے دکھ نہ بتائے جائیں

SHA_NOOR
 

عشق ٹل نہیں سکتا محبت مر نہیں سکتی
کہ ایک جادو کالا سا ایک بڑھیا ہے شیطانی

SHA_NOOR
 

ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ھے
ھم کسی دشت بیاباں کی وحشت ھوتے

SHA_NOOR
 

مجھے پرانے درخت, کالا رنگ, قدیم حویلیاں, شام کا وقت, ویران جزیرے خزاں کا موسم, پرانے گیت, بارش, خاموشی اور تنہائی بہت پسند ہے😊

SHA_NOOR
 

مت پوچھ ساقی، اُنکے میخانے کا پتہ🥀
اُن کے شہر کی چائے بھی نشہ دیتی ہے☕❤

SHA_NOOR
 

السلام علیکم
good morning

SHA_NOOR
 

ہم مروت میں ظرف کے ہاتھوں سہتے جاتے ہیں مرتے جاتے ہیں اور لوگ سمجھتے ہیں... ہم بیوقوف ہیں 💔

SHA_NOOR
 

good evening everyone.