احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاپروگرام ہے1کروڑ 20لاکھ خاندانوں کوبغیرکسی سیاسی مداخلت 12000روپےفی خاندان پہنچاناایسا تاریخ میں نہیں ہوالیکن پھر بھی خطرہ ہےجہاں تک امدادنہ پہنچ پائےاور لوگ بھوک سےسڑکوں پر نکل آئیں تو لاک ڈاؤن کاسارامقصد ہی ختم ہوجائےگا #SmartLockdownByIK
بابا جی کہتے ہیں “پتر نیکی کرنے کے بعد سیلفی لینے سے نیکی کا “ن” ضائع ہو جاتا ہے۔”
وطناں تے ولو ہا دل بہوں اداس ہے
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﮯ💔🍁
Without iPhone 😐 😐 \ \ Λ _ Λ \ ( 👀 ) 👅 ヽ / へ \ / / \ \ レ ノ ヽ _ つ / / / / | ( ( ヽ | |、 \ | 丿 \ ⌒) | | ) / ノ ) Lノ (_ / 😀 😀
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮨﮯ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺁﺭﺯﻭ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﻞﺟﺎﺋﮯ...
دکھ درد کے ماروں کا کوئی مددگار نہیں بنتا صلاح تو سب دیتے ہیں، طلبگار نہیں بنتا
اتنی پوسٹ کی ہیں مگر مجال ہے کسی لڑکی نے کہا ہو "مجھے آپ کی پوسٹ بہت اچھی لگتی ہے، مجھ سے دوستی کرو گے" 😂😂😂😂
اتنا مانوس ہوں خود جا کے پکڑ لاتا ہوں گھر کی ویرانی اگر، راہ بھٹک جاتی ہے
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊 ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
ہر چمکتی چیز سونا نی ہوتی 🤪 اور ہر چھینک "corona" نہیں ہوتی😏🤣😜😜
🥀 کھڑکیوں سے جھانکنا بےکار ہے بارشوں میں بھیگ جانا سیکھئے.
اتارا جاتا تھا صدقہ ہماری جان کا بھی. ہمارے دم سے بھی منسوب چاہتیں تھیں بہت. 💔
ﮬﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮬﮯ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮩﮑﺘﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮬﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻮ ﮐﮯ ﺍﺳﮯ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻧﮧ ﺩﻭ ﺻﺮﻑ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮬﮯ ﯾﮧ ، ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻭ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﻮ ﭘﯿﺎﺭ ﮬﯽ ﺭﮬﻨﮯ ﺩﻭ ، ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻡ ﻧﮧ ﺩﻭ 💔
ﺗﺘﻠﯽ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﻗﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﺳﺎ ﺑﭽﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐـــﻮﺋﯽ ﺧــﻮﺍﺏ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ
ﺗﻢ ﻧﯿﻨﺪ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺳﻮ ﮐﮯ ﮔﺰﺍﺭوں میں ﯾﮧ ﺣﯿﺎﺕ،، ﺗﻢ ﺭﺍﺕ ﮬﻮ ﺗﻮ ﻣﺠﮭ کو ﮐﮩﺎﮞ ﺻﺒﺢ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ!
الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ سی زندگی 💔
معصوم افراد ہمیشہ دھوکہ کھاتے ہیں ۔۔۔۔ کیونکہ وہ غلط لوگوں پہ بھروسہ کرتے ہیں