عشق ہے اور وہ بھی لا حاصل
کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے
وہ میری دسترس میں ہے لیکن
مسلئہ دسترس کا تھوڑی ہے 💔
میری طلب تھا ایک شخص ، وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا ، بھول گیا سوال بھی
پروین شاکر
عیب ہی عیب ہیں مجھ میں ، مجھے معلوم تھا لیکن
اک شخص تھا بڑا نادان ، مجھے انمول کہتا تھا
محبت میں کبھی واپس اس لیے بھی پلٹنا پڑتا ھے
کہ ھم کیسی بہت اچھے انسان کے ساتھ بہت برا نہ کر دیں
احبَاب نے ، رقِیب نے ، دِل نے ، رفِیق نے۔
یہ بھی رہا نہ یَاد کہ کِس کِس نے مَات دی۔
-ساحر لدھیانوی-
اس دور میں احساس وفا ڈھونڈنے والو
صحرا میں کہاں ملتے ہیں دیوار کے ساۓ😌
دل کا دریا
پیار تے کراں پر کڑیاں مطلبی نے 🥀
پھول دینے کی عمر میں لوگ ڈپریشن دے رہے ہیں 🥀
تلاشِ گمشدہ
اس دور میں احساس وفا ڈھونڈنے والو
صحرا میں کہاں ملتے ہیں دیوار کے ساۓ😌
"Eyes are useless, when mind is Blind... "
اب میں سمجھا ہوں کاٹ کر شبِ غم
زندگی مختصر نہیں ہوتی
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم 🥀