کسی کے پاؤں میں زنجیر ڈالنے کی بجائے اس کے دل میں زنجیر ڈالیں.... کیونکہ دل میں ڈالی گئی زنجیر کی مضبوطی کہیں زیادہ ہوتی ہے😊❤🍁
ہم نے تا عمر محبت کی شجرکاری کی
سنو اے موم کی گڑیا!
اب اس دور کے اندر کوئی مجنوں نہیں ہوتا💔
وہ مجھے رکھ کے بھول گیا دل کے خاص تہہ خانوں میں😞
آوارہ ہے تاریک فضاؤں میں ازل سے
یہ چاند بھی ہم عشق کے ماروں کی طرح ہے