کوئی ایسا نام جو آپ کی آنکھوں کے سامنے آ جانے سے آپ کے پورے دل کی دنیا اتھل پتھل ہوجاتی ہو؟
حیرت کا مقام ہے ناں محض ایک نام اور صرف اس نام کا آپکی آنکھوں کے سامنے آ جانے سے آپکے پورے دل کی دنیا اتھل پتھل ہوجاتی ہے ناں
ہمارے بعد کوئی سرپراست مل نہ سکا۔ ۔۔۔
یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو !!!
کس درجہ دل شکن تھے مُحبت کے حادثے
ھم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے۔
تم کر بھی سکتے تھے اعتبار میرا
میں,,,کوفه و شام سے تو نہیں تھا
فی الوقت انائیں مقدم ہیں
محبت پھر سہی جاناں🥀
"کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"🙂
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں🌝
اور بیزاری ہو تو خامیاں"❤🥀
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
good night
don't judge a book by its cover
کل رات میں نے خواب دیکھا کہ میں نے اپنا گھر بنوانا شروع کر دیا ہے۔ آپ سب سے التجا ہے کہ دعا کریں ایسا سچ ہو جائے اور میں اپنا گھر بنوا لوں 😢 آمین
dmd ka sb se acha change ye hai k 1on1 k liye follow ki requirement zarori hai. hein na?
ہزاروں دُکھ ہیں میرے سینے میں دفن
ہم چلتے پِھرتے لوگ مزاروں سے کم نہیں...
رانجھا رانجھا کردی میں
انتظار محبت ______ میں تھک نہ جانا۔..!
ہم مانگتے رہیں گے تمہیں دعا قبول ہونے تک۔.!
ﺳﺮ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺠﯿﺌﮯ ﺫﺭﺍ ﺩﺳﺖِ ﺗﺴﻠﯽ ﺁﻗﺎ ﷺ
ﻏﻢ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ❤
مانگیں تو جان بھی وار دوں ان پر
مگر یہ لوگ میری آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں💔
بڑا طویل صدمہ ہے 😢
تیری مختصر سی محبت کا
ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے..😢😢😦😥
ملائم ہاتھ ،
خمِ زُلف ،
ادائے نین
اور یاقوت ہونٹ
قتل باقی ہے
اوزار تو سب ہی پورے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain