Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

صبر کی حد بھی تو کچھ ہوتی ہے.!!
کتنا پلکوں پر سنبھالوں پانی.!!😢😢
🍁🍂

SHA_NOOR
 

تمہیں کیا لگتا ہے وہ تم سے واقعی محبت کرتی ہے؟
کسی کو اذیت پہنچانا، کردار کی دھجیاں اڑانا محبت نہیں ہوتی 💔

SHA_NOOR
 

zalima tery intezar me

S  : Koi nhi bchta hai - 
SHA_NOOR
 

اس کی آنکھیں یہ کہتی پھر تی ہیں
لوگ نا حق شراب پیتے ہیں !!!!