تو چندر مکھی , میں سورج مکھی
تو مجھ سے دکھی , میں تجھ سے دکھی
ایسا کر سب سے اوپر والی چھت سے کود جا
تو بھی سکھی , میں بھی سکھی
😂😂😂😂
انسان کے کردار کی دو ہی منزلیں ہیں
دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا.
🤟🏻
میں بیوفا، میں بے رحم، میں خود پرست، میں، اناپرست____!
ہیں اور بھی بہت خوبیاں، مجھ مہرباں کے مزاج میں_
کافی دنوں سے میرا وہاں دھیان نہیں گیا
جب سے ہے وہ روٹھا میں بھی ملتان نہیں گیا
عِشق ویران کرنے آیا تھا-
ہم نے حیران کر کے، بھیجا ہے.
💔
تیرے عشق کے پانچوں نکتوں سے بھاری ہے !
میری انا کے نون میں جو ایک نکتہ ہے❤🔥
- ﺁﺝ ﺍُﺗﺮﮮ ﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩَﺭﺩ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻣُﺠﮫ ﭘﺮ، جیسے اُتری تھی کسی روز محبت مُجھ پر.
ہم کسی سے بدلہ نہیں لیا کرتے..
صاحب
ہم معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں...!
*S...?*