اور خدا آزمائے گا تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر..🔥
اور پھر پوچھے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا .. !❤
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے
جون ایلیا
ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے🙈🙊🙈
تھوڑی تھوڑی کر کے مینوں بچا لو سارے😂😂😂✌🏻
*یہ جو ڈوبی ہے میری آنکھ آشکوں کے سمندر میں*
*یہ تیرے معصوم سے چہرے پر بھروسے کی سزا ھے*💔🥀
محبت تو ہمیں دے نہیں سکتے لوگ💔
دوست💕
اور درد ہمیں خیرات دے جاتے ہیں💔
#
شاعری کیا ہے دلی جذبات کا اظہار ہے
دل اگر بیکار ہے تو شاعری بیکار ہے
میری ساری خوائشوں میں اوّل ہے
تجھے جان بوجھ کر پریشان کرنا
😜❤😃