Damadam.pk
SHOAIB_MALIK@'s posts | Damadam

SHOAIB_MALIK@'s posts:

SHOAIB_MALIK@
 

باہر گلی میں سے آواز آئی صرف 400 روپے لگائیں اور عمر بھر بیٹھ کے کھائیں باہر نکل کے دیکھا تو کرسیاں بیچنےوالا تھا😅😅😅😅😂😂

SHOAIB_MALIK@
 

سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے☺😉
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کہ لیے تین چار درسگاہیں بناؤں گا
😝😝😝😝😝😝😝😝

S  : جس کو دیکھا نہیں کبھی تلاوتِ قرآں کرتے وہ کمبخت قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا - 
SHOAIB_MALIK@
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

SHOAIB_MALIK@
 

مجھے ایک لڑکی👩 کہتی کہ آپ بہت کیوٹ ہو رات کو کیا لگا کر سوتے ہو
میں نے کہا : کنڈی
😂😂😂😂 😂

SHOAIB_MALIK@
 

پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔ 😜😂
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے۔😞

SHOAIB_MALIK@
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

SHOAIB_MALIK@
 

پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
😜🤪😜🤪

hidden
- post removed -
S  : وہيں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا.... جہاں تم میرے گلے لگو گی... - 
SHOAIB_MALIK@
 

😂😂😂
کمبل کمپنیوں سے التماس ہے
کہ چوڑائی لمبائی میں
واضح فرق رکھیں
ساری رات اس ٹینشن میں گزرجاتی ہے
کہ
لمبائی کونسی ہے
اورچوڑائی کونسی
😄😄😄

S  : ☘️☘️❣ہم ہیں، خیال یار ہے "❣ہم کو جہاں سے کیا...!!!🌸🌸✔️ - 
SHOAIB_MALIK@
 

حالانکہ اسلام میں کسی کو دھوکہ دینے کی سختی سے ممانعت ہے💖
پھر بھی خواتین کا بیوٹی پارلرز جانا سمجھ سے بالاتر ہے
😜😝😁😛😜
پاکستان چھڑا لیگ کا شدید احتجاج

SHOAIB_MALIK@
 

ایک دن میں نے ایک لڑکی سے پوچھا !
بتاؤ
آپ کو سردیاں پسند ہیں یا گرمیاں
اس نے جواب دیا سردیاں میں نے پوچھا وہ کیوں
کہنے لگی کیوں کے میں مہینہ مہینہ نہاتی نہیں ہوں 😂😂😂

S  : Phr us ki Yaado Me Ghum Hai...😌😍💕 Ye DiL Bhi Kutty ki Dum Hai..🙄😉🤣🤣 - 
SHOAIB_MALIK@
 

پیار نال نہ سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کر.😠
پوسٹ کرن والے نو شفا مل جاندی اے.
🙈🙊🙆♂😒😐

S  : 💦😜🦋"کیا کہا؟؟ میں بر! ہوں بہت- تو آپ فوت ہو کر فرشتوں میں بسیرا کر لیں" 🤣🤭🦋 - 
S  : انگڑاٸی بھی وہ لینے نہ پاٸے اٹھا کہ ہاتھ دیکھا جو مجھکو چھوڑ دیٸے مسکرا کے - 
SHOAIB_MALIK@
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

SHOAIB_MALIK@
 

اعلی مزاج😍۔۔۔ قاتل نگاہیں😉۔۔۔
اداٸیں تو اف🙈۔۔۔
فنا ہو جاٸیں گے واللہ ہم خود کو بیان کرتے کرتے۔۔۔😜😜😜