*لڑکا: میری آنکھوں میں دیکھو کیا ہے؟*
*لڑکی: سچا پیار😍*
*لڑکا: او انى دى اے___مچھر کڈ وڈى آئى ہیر😂*
#😊
کیسے کرونگا محبت
مجھے تو رومانٹک باتوں پہ ہنسی آتی ہے😁😂
تم کو دیکھوں تو آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے۔۔
سنو ، تم بھاڑ میں جاؤ، اب ویسے ہی ٹھنڈ ہے۔۔😅😂😂🤣😂
پیار کر کہ کیا ملا ..؟
میری تو Typing تیز ہوئی ہے اور کج نئیں 🙊😂
ہم تو آنکھیں ہی دیکھ کر فنا ہو گئے اسکی۔۔۔۔۔
اُس نے پردہ نہ کیا ہوتا تو ہم پردہ کر گے ہوتے۔۔۔۔💞🔥
موسم کی مثال دوں یا تمہاری ۔۔
کوئی پوچھ بیٹھا ہے بدلنا کس کو کہتے ہیں
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
#مانا_کہ_بُروں_سے_بھی_بُرا_ہوں😘😘
#لوگ_تو_اَچھوں_کو_بھی_اَچھا_نہیں_کہتے❤
لڑکیوں مجھے وٹس ایپ میں لے چلو 😂🙏
یہاں میرا دم گھٹتا ھے 🙊😂😂😂
#معصوم 🙈🙈🙈🙊
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں کریمیں لگا لگا کے ہمیں بولتی ہیں ...
اپنی_شکل_ویکھی_آ 😟😒😕😕😕😕
آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂
دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!
میں نے اداس رہ کر بھی دیکھ لیا😐😒😌
میرا اپنا ای ہاسا نکل جاندا اے😂😂😝😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain