بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜 پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂 آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜 نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
راتیں کسی آگ پہ کٹتی ہیں اور دن دفتر کھا جاتا ہے دل جینے پہ مائل ہوتا ہے تو موت کا ڈر کھا جاتا ہے سوچیں آزاد ہوں تو پاؤں خود ٹھیک جگہ پر پڑتے ہیں رستوں پہ توجہ دینے سے بندہ ٹھوکر کھا جاتا ہے سچ پوچھو تو تہذیب حافی میں ایسے دوست سے عاجز ہوں ملتا ہے تو بات نہیں کرتا اور فون پہ سر کھا جاتا ہے