جو ممبرز گروپ لائک کرکے سوئے ہوئے ہیں
انہیں بس اتنا بتانا ہے کہ!
یہاں سکون نہیں ملے گا،
سکون صرف قبر میں ہے!!🙄🤨🤪
🤣😂
اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش"
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا
خیر مینو کی نالائق جے 😂😂😂😋
پھر یوں ہوا کہ میری ماں نے مجھے چوم کر کہا قسمت خدا کے ہاتھ میں ہے تو غمزدہ نہ ہو
لوگ شوقیہ الجھ پڑھتے ،_____ہیں مجھ سے ۔۔!
اس قدر دلچسپ مسئلہ _____ہوں میں ۔۔۔!
اپنا ہی کردار مار ڈالا میں نے
ختم کرنی تهی کہانی آخر
ٹی وی پر دعا کر رہی تھی 🤔🤔
یااللہ سب کے اولاد کو نیک بنادے🙄🙄
امی میری طرف دیکھ کر بولی آمییییییین😏😏😒😒😂😂😂😂😜😜
میرا دل کر رہا ہے...!!!
میں اس گروپ میں ایک سکول کھولوں
تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ لکھ کر ہر پوسٹ پر کمنٹس کرنا سیکھ جائیں.....😒😒😬😬😝😝😂😂😂
*چاۓ تو سب پلاتے ہیں......😃*
:
:
*ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں.. 😜😂🤭😂*
*God Mar9ig ❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain