ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ مذھب ﮨﮯ ﮐﮧ مسکرانے پر بھی ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ !!!_______ اپنی مسکراہٹ کاتحفہ لوگو کوسنت سمجه کہ دیں....اور بدلے میں اللہ سے اجر پائیں....ان سنتوں کو اب ہمیشہ دوہراتے رہنا ہے۔۔۔۔💞
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒 ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂😁😝
☺☺😁😁 لوگ پوچھتے ہیں آسمان میں تارے کتنے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھتا گروپ میں کنوارے کتنے ہیں 😁😁😝😝😝😝
تعلق مختصر ہی سہی لیکن۔۔۔ منافقت سے پاک ہونا چاہیے
😉بابا جی کہتے ہیں جس لڑکی🧕🏻 کے پاس نیٹ ہے ۔۔۔۔۔😋😋 🤔🤔🤔سمجو وه کہیں نہ کہیں سیٹ ہے 🤩🤩🤩🤩🤩🤩🥳
تو یاد آیا ہے تو چل ہنس دیتا ہوں اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا😓😓
🍁😉funny 😉🍁 وہ اچانک________نہیں بچهڑى😞 بڑے دنوں سے ______لوڈ مانگ رھى تھى 😂😂
میری گردن میں درد تھا ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا جب اسٹور پہ جا کر پرچی کھولی تَو لکھا تھا لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂
خوش رکھا کیجیے خود کو محترم.... آئینے سے کہہ رہا ہوں میں💔 جون ایلیاء🔥