Damadam.pk
SHOAIB_MALIK@'s posts | Damadam

SHOAIB_MALIK@'s posts:

SHOAIB_MALIK@
 

نہ جانے کون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں
لوگ
جس کا دل چاہتا ہے جلا کر چلا جاتا ہے💔

S  : ﯾﮧ ﺟﻮ ﮨﻢ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭨﯿﺎﮞ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿں ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ؟؟😂😂 ✿ღღツ🌸 - 
SHOAIB_MALIK@
 

😊میری پوسٹ پہ آجایا کرو😊
😉ورنہ😉
😋میں نے گروپ پہ پانی ڈال کر
بجلی
😊کی تاریں رکھ دینی ہیں😊
😜فیر نچ دے پھرنا سارے😜
😂😂 💔🕊

SHOAIB_MALIK@
 

آنکھیں جھوٹ، ۔۔
نظارہ جھوٹ۔۔
یعنی جو ھے، سارا جھوٹ۔۔
ہم کو آج کہو پھر اپنا....
بولو آج دوبارہ جھوٹ...
🔥🥀🖤

S  : نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے💫 *بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی - 
SHOAIB_MALIK@
 

فاصلہ رکھیں✋✌❤
میری قسمت بہت تیز ہے😂
کہیں پیار نہ ہو جائے😊😜💯
#___😍😘❤🙈

S  : تیرے خلوص سے انکار توں نہیں لیکن کیا کروں میرا اعتبار ٹوٹ گیا - 
S  : خاک کے سوا کچھ__نہیں ہوں میں جس نے جو سمجھا بس وہ ہی ہوں میں ❤ - 
S  : میں کسی کو گھاس نہیں ڈالتا 😕 کیونکہ میں کسی کو گدھا نہیں سمجھتا 😂😂 - 
SHOAIB_MALIK@
 

جب گھر والے پوچھتے ہے کہ بیٹا کوئی پسند ہے تو بتا دو
تو اندر سے آواز آتی ہے کس کس کا نام لوں 😂🙈

SHOAIB_MALIK@
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

S  : کتنا پیارا ہوگا وہ پل...!! 💫 میں تم اور اللہ کا گھر....!!💫 - 
S  : آگر خوبصورت ہونا جرم ہے🙊 تو مبارک ہو آپ سب بے قصور ہیں😀 سارا قصور میرا - 
SHOAIB_MALIK@
 

موت سے بھی گہری ایک نیند ہوتی ہے
تیرے بازؤں کا تکیہ ہو تو بتاوں تجھے

S  : سرد راتیں کبھی کبھی_____، تمہارا لہجہ یاد کروا دیتی ہیں،. .... - 
SHOAIB_MALIK@
 

*❤دل میں رہ کر ____ دل دُکھاتے ھو،،*
*اپنا مُقام دیکھو __ اور اپنے کام دیکھو...*💛✌🏻

SHOAIB_MALIK@
 

اسکے بازو تھے میرے کندھوں پر
اور وہ بے نقاب تھا.....
#اُااافففففففف
کیا گزری رات یارو
غضب کا خواب تھا......

S  : 😂دل کرتا ہےایک لڑکی کو گروپ سے copy کرکے گھر میں paste کرلوں 😜😍😍 - 
SHOAIB_MALIK@
 

مرشد نے کہا چاۓ چھوڑ دو۔۔۔
میں نے مرشد ہی چھوڑ دیا۔۔

S  : پھر تیرا ذکر کیا باد صباء نے مجھ سے💫 پھر میرے دل💖 کو دھڑکنے کے بہانے آئے💫 -