Damadam.pk
SHOAIB_MALIK@'s posts | Damadam

SHOAIB_MALIK@'s posts:

S  : تیری خوبصورتی کو میرے الفاظ چھو نہیں سکتے، 💫 ہجوم حسن میں تم نواب لگتے - 
SHOAIB_MALIK@
 

👈میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل👁
سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مُجھ سے🤨

S  : نگاہیـــں اس قــــــدر قــــــاتــــل کے "اُف اُف" ادائیـــــں اس - 
SHOAIB_MALIK@
 

تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے... _

S  : *ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں* *محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں 💔🥀* - 
SHOAIB_MALIK@
 

استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜

SHOAIB_MALIK@
 

سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋.
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀
سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅😂🤣😅😆😂🤣🤣

SHOAIB_MALIK@
 

ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣
😁😁

S  : اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی. اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں - 
SHOAIB_MALIK@
 

خوشبوکسی گلاب کاحاصل ہے جس طرح۔۔۔
چائے میری ذات میں شامل ہے اس طرح☕⁦❣️⁩

S  : *آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں* *فوراً پوری ہوجاتی ہیں* *ایک ہمارا بچپن تھا - 
SHOAIB_MALIK@
 

لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂

SHOAIB_MALIK@
 

کل رات خواب میں شادی ہوگٸی، سب نے لفافے دیے، آج جلدی سونا ہے۔ آج ولیمہ ہے😂😂😂😜

S  : وہ جو میسر مجھے تھا سکون جیسا 🖤 وہی مجھے بےسکون کر گیا🥀 - 
SHOAIB_MALIK@
 

خدا سے اس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں"
بہت اکیلے کا مطلب خدا ہی جانتا ہے.
😰😔😰

S  : بے شک زبانوں میں سب سے میٹھی زبان تلاوت قرآن ہے❤ - 
S  : کمنٹ نہیں کررہی ہو محترمہ مہندی💅 لگا بیٹھی ہو کیا• "🙈😂🥀 - 
SHOAIB_MALIK@
 

...ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿـــﮟ ﻧﺎﺍﮨﻞ ھیں ﺗﮭﻮﮌے
...ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﯽ ﻛﺮتے ھیں😉😍😘

SHOAIB_MALIK@
 

کدے کدے مینوں لگدا
میں بارڈر تے پوسٹ کر دیتا اے
کوئی آندا ای نہیں
🤦🤦

SHOAIB_MALIK@
 

*چائنہ میں غلط گوشت کے استعمال سے کرونا وائرس*
*اور*
*پاکستان میں غلط ووٹ کے استعمال سے رونا وائرس آگیا*
😜😜😉😉