پہروں شبِ فراق میں تاروں کو دیکھ کر
شکلیں مِٹا مِٹا کے بنایا کریں گی آپ
آج خود کو آئینہ میں دیکھا تو یہ احساس ہوا
انسان کتنا بدل جاتا ہے دل ٹوٹنے کے بعد
گھریلو ٹوٹکہ
اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو
تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے.
😌 جلد افاقہ ہوگا شکریہ.. 😛😂🤣🙏
بیوی کا فون آیا روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی😔 تم مجھے معاف کردو
میں بھی نرم پڑ گیا پتہ نہیں کس کی بیوی تھی😂
تم جو پوچھـوں مجھ سے۔ میـری امیـری کیا ہے؟
ایک تجھ کو حاصل کر لوں تو دنیا غریب ہوجائے🍂
جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہہ دو
""""
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل💔 چیر جاتے ہیں
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ😐
ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﭨﻮﭦ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😂🤪
ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔❣
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔۔۔۔❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain