Damadam.pk
SHoOnA-786's posts | Damadam

SHoOnA-786's posts:

SHoOnA-786
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤

SHoOnA-786
 

*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥*

SHoOnA-786
 

برداشـــــــــت کرو تو بزدل ۔۔۔
سامنا کرو تو بد تمـــــــــیز ۔۔۔

SHoOnA-786
 

دِل نااُمید نہیں ناکام ہی تو ہے۔
لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے

SHoOnA-786
 

بدنام کر گیا ہمیں 🥰تیرا جھوٹا 💔
عشق 💞صاحب
پانی 🍷بھی پیو تو لوگ 🤔شرابی کہتے ہیں 💔💞🤔😭😭

SHoOnA-786
 

نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____😔😔
___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔

SHoOnA-786
 

ہاں مگر اس نے کہا تھا تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا💔🥀

SHoOnA-786
 

💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢

SHoOnA-786
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥

SHoOnA-786
 

ہم تو ساری رات نہیں سوئے تھے صبح اسکے ملنے کی خوشی میں۔۔۔
وہ میری آنکھیں دیکھ کر کہنے لگا مجھے شرابی سے نفرت ہے....

SHoOnA-786
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞

SHoOnA-786
 

برداشـــــــــت کرو تو بزدل ۔۔۔
سامنا کرو تو بد تمـــــــــیز ۔۔۔
༒︎SʏXᴏ

SHoOnA-786
 

چلی جاتی ہے انکو دیکھتے ہی جان پل بھر میں
کئی دن تک مگر آنکھوں سے حیرانی نہیں جاتی

SHoOnA-786
 

feeling bukhaar 😂😂😜😢

SHoOnA-786
 

کاغذ میں وہ پہلے سی ۔ ۔ ۔ خوشبو نہیں آئی
یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا ۔ ۔ ۔ لکھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ !!!
💔

SHoOnA-786
 

♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

SHoOnA-786
 

زخم چھپانا بھی ہنر ہے ورنہ ہر ہاتھ میں نمک ہوتا ہے 💔

SHoOnA-786
 

جو لوگ ہمیں خودکشی کے مقام تک لاتے ہیں🖤🔥
کیا وہ واقعی اس قابل ہوتے ہیں کہ انکی خاطر اپنی جان لی جاۓ ؟😞🥀

SHoOnA-786
 

قدر چاہتے ہو تو مر جائو !
🔥 صاحب 🔥
لوگ کندھوں پے اٹھا لینگے !
^GOOD BYE ° 😊

SHoOnA-786
 

ہم ازیت بن گئے____________ اُن کے لیے
کبھی راحت دل ہوا کرتے تھے جن کے لیے
💔