Damadam.pk
SHoOnA-786's posts | Damadam

SHoOnA-786's posts:

SHoOnA-786
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

SHoOnA-786
 

میں تیرے حسن پہ کہوں گا شعر
اور تجھے مسکراتا دیکھوں گا❤

SHoOnA-786
 

وہ مسکراتا ہے میری باتوں پہ،🍁
یعنی وہ تھوڑا سا میرا ہو چکا ہے❤

SHoOnA-786
 

*بدلے بدلے مزاج ہیں اُن کے کچھ دنوں سے______!!!*
*وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے______!!!*💘

SHoOnA-786
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🔥

SHoOnA-786
 

قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم ...
💔

SHoOnA-786
 

کوشش بہت کی، راز محبت عیاں نہ ہو۔۔۔
ممکن کہاں ہے آگ لگے،اور دھواں نہ ہو۔۔!!

SHoOnA-786
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...

SHoOnA-786
 

باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے 🔥💔

SHoOnA-786
 

پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت🙂✨🖤

SHoOnA-786
 

محبّت یا عزت
کسی کو اتنی مت دو کہ وہ
تمہاری قدر کرنا بھول جائے
🙄💔

SHoOnA-786
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔

SHoOnA-786
 

کاغذ میں وہ پہلے سی ۔ ۔ ۔ خوشبو نہیں آئی
یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا ۔ ۔ ۔ لکھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ !!!
💔

SHoOnA-786
 

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔

SHoOnA-786
 

مرشد میرے_______دھاگے لوٹا دے
مرشد میری منتیں پوری نہیں ہوئیں
#مرشد

SHoOnA-786
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن!
🙂💔

SHoOnA-786
 

مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔
😭

SHoOnA-786
 

"مجھے پسند ہیں وہ لوگ....😊
"جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"
مرشد🔥☝

SHoOnA-786
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی💔🌚
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا💔😥
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

SHoOnA-786
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤