Damadam.pk
SHoOnA-786's posts | Damadam

SHoOnA-786's posts:

SHoOnA-786
 

ابھی تو درد ہے جس نے سمیٹ رکھا ہے
یہ نہ رہا تو بکھر جائے گی یہ تنہائی ۔۔,😥😥😥

SHoOnA-786
 

دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓

SHoOnA-786
 

صبر . ہوتا نہیں____، محبّت مِیں.... !!
.
جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا... ! !

SHoOnA-786
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!* ✨ 🌚 🙃
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*😟💔🔥

SHoOnA-786
 

آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا 🔥

SHoOnA-786
 

محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

SHoOnA-786
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے_

SHoOnA-786
 

***مطلب کی بات سب سمجھتے ہیں***
__بات کا مطلب کوٸی بھی نہیں سمجھتا___😌✌
👇👇👇
🥀

SHoOnA-786
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے -🥀🌸🖤
#

SHoOnA-786
 

"عورتیں اس وقت غلط قدم اٹھاتی ہیں جب اسکے اپنے اسکا ساتھ نہیں دیتے"
🥀🙏

SHoOnA-786
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥
*

SHoOnA-786
 

-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
🌈

SHoOnA-786
 

~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔
Gd night 😕

SHoOnA-786
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

SHoOnA-786
 

جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔

SHoOnA-786
 

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
*کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے❤

SHoOnA-786
 

👈ہائے وہ اداسی کا سبب پوچھ رہا ہے!!!
اور مجھ کو بہانے بھی بنانے نہیں آتے

SHoOnA-786
 

مرشد سارے سفر میں *وہ میرے ساتھ تھی🚘*
مرشد میں پھر بھی *اُس سے بات نہ کر سکا😞*
*

SHoOnA-786
 

بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔

SHoOnA-786
 

مسکرانا لازم ہو گیا ہے :)
جناب
غموں سے شرط لگی ہے 💔