Damadam.pk
SIL3NT_S0UL's posts | Damadam

SIL3NT_S0UL's posts:

کسی نے کسر نہ چھوڑی ہمیں مٹانے کی۔۔۔ خدا خود محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں۔۔۔
S  : کسی نے کسر نہ چھوڑی ہمیں مٹانے کی۔۔۔ خدا خود محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں۔۔۔ - 
SIL3NT_S0UL
 

زندگی الفاظ کے لیے بہت گہری ہے، اس لیے اسے بیان کرنے کی کوشش نہ کریں، بس اسے...جیو

Life Advice image
S  : ایمان اور دعا دونوں پوشیدہ ہیں ، لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ممکن بناتے ہیں... - 
Islamic Quotes image
S  : ناز جس پر کائنات کی ہر نماز کو تھا۔۔۔ وہ سجدہ پھر نہ دیکھا گیا حسین کے - 
شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔۔۔
S  : شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔۔۔ - 
Life Advice image
S  : مصیبت کے عالم میں بھی، مطمئن نظر آو۔۔۔ اور مشکلات کے باوجود خوش باش رہو۔۔۔ - 
فرست میں کرینگے  تجھ سے حساب اے زندگی۔۔۔ الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو ہی سلجھانے میں۔۔۔
S  : فرست میں کرینگے تجھ سے حساب اے زندگی۔۔۔ الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو ہی - 
Islamic Quotes image
S  : جیسا ہوں ویسا نظر آتا ہوں۔۔۔ دکھاوے مجھ سے ہوتے نہیں ہیں۔۔۔ - 
Life Advice image
S  : اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو۔۔۔ جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی - 
کھاتا جا حالات کے پتھر خود راحت ہو جاۓ گی۔۔۔
دو دن زخم اذیت دیں گے پھر عادت ہو جاۓ گی۔۔۔
S  : کھاتا جا حالات کے پتھر خود راحت ہو جاۓ گی۔۔۔ دو دن زخم اذیت دیں گے پھر عادت - 
🕯🕯نفرت بتا رہی ہے محبت غضب کی تھی🕯🕯
S  : 🕯🕯نفرت بتا رہی ہے محبت غضب کی تھی🕯🕯 - 
نفس کو آنچ پر ،  وہ بھی عمر بھر رکھنا
بڑا محال ھے... ہستی کو معتبر رکھنا...
S  : نفس کو آنچ پر ، وہ بھی عمر بھر رکھنا بڑا محال ھے... ہستی کو معتبر رکھنا... - 
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو۔۔۔ یہی آپ کی سب سے بڑی اچھائی ہے۔۔۔
S  : برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو۔۔۔ یہی آپ کی سب سے بڑی - 
کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنا پڑے تو مل نہ سکو۔۔۔ اور کسی سے اتنی محبت بھی نہ کرو کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔۔۔
S  : کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنا پڑے تو مل نہ سکو۔۔۔ اور کسی سے اتنی محبت بھی - 
وہ لوگ کبھی اکیلے نہیں ہوتے, جو خود کا موڈ خود ہی ٹھیک کر لیتے ہیں۔۔۔
S  : وہ لوگ کبھی اکیلے نہیں ہوتے, جو خود کا موڈ خود ہی ٹھیک کر لیتے ہیں۔۔۔ - 
اپنی تکلیف میں گم نہ ہو۔۔۔ جان لو ایک دن آپ کا درد آپ کا علاج بن جائے گا۔۔۔
S  : اپنی تکلیف میں گم نہ ہو۔۔۔ جان لو ایک دن آپ کا درد آپ کا علاج بن جائے گا۔۔۔ - 
ہر کسی پر بھروسہ نہ کریں۔۔۔ کیونکہ چینی اور نمک دونوں کا رنگ ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔
S  : ہر کسی پر بھروسہ نہ کریں۔۔۔ کیونکہ چینی اور نمک دونوں کا رنگ ایک ہی ہوتا - 
ان رونقوں کی ویرانیوں میں مجھے خود کی تلاش ہے...
S  : ان رونقوں کی ویرانیوں میں مجھے خود کی تلاش ہے... - 
بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں۔۔۔ میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں۔۔۔
S  : بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں۔۔۔ میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت - 
جب رویوں کی تکلیف روح تک پہنچ جائے تو۔۔۔ لفظ مداوا نہیں کر سکتے۔۔۔
S  : جب رویوں کی تکلیف روح تک پہنچ جائے تو۔۔۔ لفظ مداوا نہیں کر سکتے۔۔۔ -