Damadam.pk
SIL3NT_S0UL's posts | Damadam

SIL3NT_S0UL's posts:

خود بیگاڑی ہوئی زندگی پر شکوہ کیسا۔۔۔۔
S  : خود بیگاڑی ہوئی زندگی پر شکوہ کیسا۔۔۔۔ - 
SIL3NT_S0UL
 

کبھی یاد آو تو اسطرح، کبھی گنگناؤ تو اسطرح، میرا درد پھر سے غزل بنے، کبھی دل دکھاؤ تو اسطرح، میری دھڑکنے بھی لرز اٹھیں، کبھی جو بھول جاؤں تو اس طرح، نا سسک سکیں نہ بلک سکیں، کبھی چھوڑ جاؤں تو اسطرح، نا اُجڑ سکیں نا سنور سکیں، کبھی یاد آو تو اسطرح ۔

زندگی کا سبق۔۔۔ کسی پر اندھا یقین مت کریں۔۔۔
S  : زندگی کا سبق۔۔۔ کسی پر اندھا یقین مت کریں۔۔۔ - 
تعلقات حد سے گزر جائے تو غم ملتے ہیں۔۔۔ اس لیے ہم ہر شخص سے کم ملتے ہیں۔۔۔
S  : تعلقات حد سے گزر جائے تو غم ملتے ہیں۔۔۔ اس لیے ہم ہر شخص سے کم ملتے ہیں۔۔۔ - 
اس کائنات میں جو کچھ ہے تمہارے اندر بھی موجود ہے۔۔۔ اپنے آپ سے حاصل کرو۔۔۔
S  : اس کائنات میں جو کچھ ہے تمہارے اندر بھی موجود ہے۔۔۔ اپنے آپ سے حاصل کرو۔۔۔ - 
Eid mubarak
S  : EID MUBARAK - 
اے اللہ مجھے اتنا مضبوط کر دے۔۔۔کہ اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کر سکوں۔۔۔ آمین
S  : اے اللہ مجھے اتنا مضبوط کر دے۔۔۔کہ اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کر - 
کبھی کبھار کھو جانا چاہیے یہ دیکھنے کے لیے۔۔۔ کون تلاش کرنے آیا ہے۔۔۔
S  : کبھی کبھار کھو جانا چاہیے یہ دیکھنے کے لیے۔۔۔ کون تلاش کرنے آیا ہے۔۔۔ - 
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ۔۔۔ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں۔۔۔
S  : اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ۔۔۔ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں۔۔۔ - 
عجیب حوصلہ دیکھا ہے عشق والوں میں
سبھی شکست سے آگے کی بات کرتے ہیں۔۔۔
کسی فقیر کی باتوں پہ تم ہنسا نہ کرو
یہ لوگ بخت سے آگے کی بات کرتے ہیں۔۔۔
S  : عجیب حوصلہ دیکھا ہے عشق والوں میں سبھی شکست سے آگے کی بات کرتے ہیں۔۔۔ کسی - 
Life Advice image
S  : اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے تو سجدہ کیے بغیر سکون نہیں آتا۔۔۔ - 
آتشِ دوزخ ۔۔۔ نہ دیکھ غضب سے مجھے...
بڑا رحیم ہے وہ جس کا گہنگار ہوں میں...
S  : آتشِ دوزخ ۔۔۔ نہ دیکھ غضب سے مجھے... بڑا رحیم ہے وہ جس کا گہنگار ہوں میں... - 
حضرت علی ؓ  سے پوچھا گیا۔۔۔ کیسے پتہ چلے گا کون کتنا قیمتی ہے؟ حضرت علی نے فرمایا جس انسان میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہے۔۔۔
S  : حضرت علی ؓ  سے پوچھا گیا۔۔۔ کیسے پتہ چلے گا کون کتنا قیمتی ہے؟ حضرت علی نے - 
محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں۔۔۔ عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں۔۔۔
S  : محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں۔۔۔ عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں۔۔۔ - 
جو نبیﷺ کو میرے قبول ہوں
وہی کاش میرے اصول ہوں وہی صبر ہو وہی گفتگو وہی سادگی وہی عاجزی...
S  : جو نبیﷺ کو میرے قبول ہوں وہی کاش میرے اصول ہوں وہی صبر ہو وہی گفتگو وہی - 
Life Advice image
S  : اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا وہ وقت دے گا۔۔۔ جو برا ہوگا - 
اپنا میعار زمانے سے جدا رکھتے ہیں... ہم تو محبوب بھی محبوب خدا رکھتے ہیں...
S  : اپنا میعار زمانے سے جدا رکھتے ہیں... ہم تو محبوب بھی محبوب خدا رکھتے ہیں... - 
لوگ پیار کے لیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیے۔۔۔ بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے۔۔۔
S  : لوگ پیار کے لیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیے۔۔۔ بات تب بگڑتی ہے جب - 
Islamic Quotes image
S  : یااللہ! میری خوشی سے زیادہ تیری رضا ضروری ہے۔۔۔ جو میرے حق میں بہتر ہو، بس - 
شکل و صورت صرف آنکھوں کو ٹھنڈک دیتی ہے۔۔۔ لیکن اچھی سیرت روح کو تروتازہ کر دیتی ہے۔۔۔
S  : شکل و صورت صرف آنکھوں کو ٹھنڈک دیتی ہے۔۔۔ لیکن اچھی سیرت روح کو تروتازہ کر -