انا ہماری! ہمیں پتا ہے بری بیماری؟ ہمیں پتا ہے۔۔ تمھارے منہ سے وفا کی باتیں؟ وفا تمھاری ہمیں پتا ہے۔۔میاں یہ شہرِ منافقاں ہےیہاں کی یاری ہمیں پتا ہے۔۔جو بات اب تو بتا رہا ہےوہ بات ساری ہمیں پتا ہے۔۔ارے تو اپنی تو چال چل لےہماری باری ہمیں پتا ہے_🖤
یہی اپنی کہانی تھی میاں پہلے بہت پہلے وہ لڑکی جاں ہماری تھی میاں پہلے بہت پہلے وہم مجھ کو یہ بھاتا ہے ابھی میری دیوانی ہے مگر میری دیوانی تھی میاں پہلے بہت پہلے رقیب آکر بتاتے ہیں یہاں تل ہے، وہاں تل ہے ہمیں یہ جان کاری تھی میاں پہلے بہت پہلے ادب سے مانگ کر معافی بھری محفل یہ کہتا ہوں وه لڑکی خاندانی تھی میاں پہلے بہت پہلے ۔۔۔۔
آہستہ چل اے زندگی💕کئی قرض چکانا باقی ہے۔۔کچھ درد مٹانا باقی ہے کچھ فرض نبھانا باقی ہے۔۔۔ رفتار میں تیرے چلنے سے کچھ روٹھ گئے، کچھ چھوٹ گئے۔۔۔ روٹھوں کو منانا باقی ہے روتوں کو ہنسانا باقی ہے۔۔۔کچھ حسرتیں ابھی ادھوری ہیںکچھ کام بھی اور ضروری ہے۔۔۔خواہش جو گُھٹ گئی اس دل میں اس کو دفنانا باقی ہے۔۔۔ کچھ رشتے بن کر ٹوٹ گئے کچھ جڑتے جڑتے چھوٹ گئے۔۔۔ان ٹوٹے چھوٹے رشتوں کے زخموں کو مٹانا باقی ہے۔۔۔ گا۔۔تو آگے چل میں آتا ہوں کیا چھوڑ تجھے جی پاؤں گا۔۔۔ ان سانسوں پر حق ہے جن کا انکو سمجھانا باقی ہے🔥 🔥 🔥
استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے . استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے . شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀