چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈
میری ہمسائی کا موبائل چوری ہو گیا ہے😢
کوئی مجھے مشورہ دے 😉
کہ میں کتنے دن بعد اسے کہوں کہ چارجر مجھے دے دو ؟😂😂🌿🎍🌹
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜حد ہوتی ہے 😆
Ao Mazaq Krty Hai 🤣🤣😄😄😀😀 larkia bhot khubsurat hoti hai 🤣😅😂😂🤣😂
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜🙈🙈
کیا حُسْن اتفاق ہے انکی گلی میں ہم
اک کام سے گئے تھے ، ہر کام سے گئے
( جون ایلیا )
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں..
ہر شخص مقدر کا _____ سکندر نہیں ہوتا.
وہ گالی بھی مجھے دے تو ، میں سن کے ضبط کرتا ھوں
میرے دشمن سمجھتے ھیں ، مجھے غصہ نہيں آتا
میرے گھر کے بڑے اکثر ، مجھے یہ درس دیتے ھیں
کہ کُتّا کاٹ لے بیٹا ______ اسے کاٹا نہيں جا تا
سنو گڑیا۔۔۔۔!
ابھی تم عشق مت کرنا،🖤ابھی گڑیا سے کھیلو تم،تمہاری عمر ہی کیا ہے،فقط سترہ برس کی ہو،ابھی معصوم بچی ہو،نہیں معلوم ابھی تم کو،کہ جب ہی عشق ہوتا ہے،
تو انسان کتنا روتا ہے،ستارے ٹوٹ جاتےہیں،سہارے چھوٹ جاتے ہیں،ابھی تم نے نہیں دیکھا،کہ جب ساتھی بچھڑتے ہیں،
تو کتنا درد ملتا ہے،کہ ہر فرقت کے موسم میں،ہزاروں غم ابھرتے ہیں،ہزاروں زخم کھلتے ہیں۔۔سنو گڑیا۔۔۔میری مانو۔۔پڑھائی پر توجہ دو،کتابوں میں گلابوں کو،کبھی بھولے سے مت رکھنا،کتابیں جب بھی کھولو گی،یہ کانٹوں کی طرح دل میں،چبھیں گے خون بہائیں گے،تمہیں پہروں ستائیں گے،کسی کو خط نہیں لکھنا،
لکھائی پکڑی جاتی ہے،بڑی رسوائی ہوتی ہے،
کسی کو فون مت کرنا،وہ آوازیں ستاتی ہیں،
میری نظمیں نہیں پڑھنا،یہ محشر اٹھا دیں گی،
تمہیں پاگل بنا دیں گی،سنو گڑیا۔۔۔
میری مانو۔۔
Ja Muhabbat Tujhy Alwida Kr dia 😁😁😁😁
نا سر جکھا کے جیے نہ منہ چپھا کے جیے۔۔۔۔ستمگر کے نظروں سے نظریں ملا کے جیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اگر ایک دن کم جیے تو اس میں حیرت کیا۔۔۔۔۔ ہم ان کے ساتھ تھے جو شمع جلا کے جیے
غزل
اس سمت چلے ہو تو بس اتنا اسے کہنا۔۔
اب کوٸ نہیں حرف تمنا اسے کہنا۔۔
اس نے یہ کہا تھا کہ یقین میں نے کیا تھا۔۔
امید پے قا ٸم ہے یہ دنیا اسے کہنا۔۔۔
دنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی۔۔
چاہت نہیں ہوتی کھبی رسوا اسے کہنا۔۔
زرخیز زمینیں کھبی بنجر نہیں ہوتی۔۔۔
دریا ہی بدل لیتے ہیں راستہ اسے کہنا۔۔
وہ میری رساٸ میں نہیں ہے تو عجب کیا۔۔
حسرت بھی تو ہے عشق کا لہجہ اسے کہنا۔۔۔
کچھ لوگ سفر کے لۓ موزوں نہیں ہوتے۔۔۔
کچھ راستے کٹتے نہیں تنہا اسے کہنا۔۔۔۔
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 🙄😀😜😁🥴🥴🥴🥴🥴🥴
بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂
موٹی لڑکیاں دل کی اچھی ہوتی ہیں😍
جبکہ پتلی لڑکیاں چھری کی طرح تیز😁😁 Agree?
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ☺️
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿
گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے
پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 😂😂
استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain