Damadam.pk
SILENT---EYES's posts | Damadam

SILENT---EYES's posts:

SILENT---EYES
 

meri facebook or Pubg ids dono hack ki hai pta nh kon a aisa koi krta hai kia

SILENT---EYES
 

Someone hacked my Facebook account can anyone tell me how to recover it

SILENT---EYES
 

آپکی موبائل بیٹری کے مطابق لڑکیاں اگر میک اَپ نہ کریں تو کتنی خوبصورت لگتی😜
Me:8%😆😆🤪🤪

SILENT---EYES
 

سوچ رہا ہوں کی واٹساپ کے لیے
ڈرائیور رکھ لوں تھک جاتا ہوں چلا کر 😋😜

SILENT---EYES
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

SILENT---EYES
 

سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂

SILENT---EYES
 

کبھی بھیڑ میں جا کر زور سے آواز لگائیں
" اوے بے غیرتا"
کم از کم دس لوگ ضرور مڑ کر دیکھیں گے😝😃😄

SILENT---EYES
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂

SILENT---EYES
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣

SILENT---EYES
 

😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎

SILENT---EYES
 

ہیر نے رانجھا کو ایک دفعہ تو ضرور کہا ہوگا
میں ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں
😂😂

Funny joke
S  : 😀😀😃😃😄😄😁😁😆 - 
any PUBG lover???
S  : any PUBG lover??? - 
me with bro
S  : me with bro - 
ٹیڑی باتوں کا سیدھا سا جواب میں بد تمیز میری عادتیں خراب
S  : ٹیڑی باتوں کا سیدھا سا جواب میں بد تمیز میری عادتیں خراب - 
SILENT---EYES
 

شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅

SILENT---EYES
 

لوگ صبح صبح یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں 👇
گڈ مورننگ جانو آئی مس یو😍😍😍
اور میں یہ دیکھ کر 👇
Battery charged 100%😬😬

SILENT---EYES
 

مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛

SILENT---EYES
 

شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣

SILENT---EYES
 

کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂