😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎
ہیر نے رانجھا کو ایک دفعہ تو ضرور کہا ہوگا
میں ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں
😂😂
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
لوگ صبح صبح یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں 👇
گڈ مورننگ جانو آئی مس یو😍😍😍
اور میں یہ دیکھ کر 👇
Battery charged 100%😬😬
مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛
شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣
کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂
اوۓ سن👂👂
کیوٹ بول کے جا میرےکو🙈🙈🙈🙈
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜نیہں حد ھوگیء یار
جہاں پہ ترکش لڑکیوں کی خوبصورتی
ختم ہوتی ہے
وہاں سے ہمارے پیارے پاکستانی لڑکیوں کے حسن کا
سکہ چلنا شروع ہوتا😂
کیسا لگا میرا مذاق 😎😂😂
آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒
جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہں 🙄🤔🤔
ہم کو انصاف چاہیے 😠😝😜🤓
آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لڑائی سے پہلے
یہ جو قمیض کے کف کھول کر اوپر چڑھائے جاتے ہیں
اس سے کتنی طاقت آتی ہے جسم میں۔۔!😲😛😂
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ..🙈😂😂😂✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain