مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
کوئی نسخہ نہ دوا دیتے ہیں
چائے سے پرہیز بتا دیتے ہیں..
اس عہد کے طبیب ہیں دیوانے
علاج خود کو نہیں آتا اور الزام
میری پیاری چائے پر لگا دیتے ہیں..