Damadam.pk
SILENT_EVIL's posts | Damadam

SILENT_EVIL's posts:

Life Advice image
S  : Nazro ka khail tooo bachy khilty hain Murshad Hum to diloon py war krty - 
*یہ لوگ کچھ تو کہیں گے*
*ورنہ یہ زندہ کیسے رہیں گے*
S  🔥 : *یہ لوگ کچھ تو کہیں گے* *ورنہ یہ زندہ کیسے رہیں گے* - 
Life Advice image
S  : We can't help everyone... But everyone can help someone... - 
Life Advice image
S  : انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو ( حضرت علیؓ ) - 
Life Advice image
S  : نہیں مایوس اپنے الله سے بدل جاتی ہے قسمت دُعا سے - 
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں۔۔۔۔
مڑکر دیکھا تو ایک سایہ ہم سفر نکلا۔
S  : غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں۔۔۔۔ مڑکر دیکھا تو ایک سایہ ہم سفر نکلا۔ - 
“دل کو دل سے راہ ہوتی ہے”
جسم ہوتے ہیں جدا 
روح کب جدا ہوتی ہے
S  : “دل کو دل سے راہ ہوتی ہے” جسم ہوتے ہیں جدا روح کب جدا ہوتی ہے - 
میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں 
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!🔥
S  : میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!🔥 - 
قید کرتا ہو حسرتیں دل میں

پھر اُنہیں خودکشی سکھاتا ہوں
S  : قید کرتا ہو حسرتیں دل میں پھر اُنہیں خودکشی سکھاتا ہوں - 
Everything come to you at the right time...
S  : Everything come to you at the right time... - 
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
S  : میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے - 
حضور کے جو غلاموں میں نام آ جائے
مرا بھی عشقِ نبی میں مقام آ جائے
Ì ĹÕVĒ MOHAMMAD(PBUH)🌺
S  : حضور کے جو غلاموں میں نام آ جائے مرا بھی عشقِ نبی میں مقام آ جائے Ì ĹÕVĒ - 
کیا یہ بہت نہیں کہ تیری یاد کے چراغ 
 اتنا جلے کہ مجھ میں اندھیرے نہیں رھے
S  : کیا یہ بہت نہیں کہ تیری یاد کے چراغ اتنا جلے کہ مجھ میں اندھیرے نہیں رھے - 
ناراضگی  ہے  کوئی دل  میں تو کهل کر    گلہ کرو.!⁦
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..
S  : ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!⁦ میں ایسا شخص ہوں کہ پھر - 
لَہجَہِ یَار مَیں زَہَر ہَے بِچُّھو جَیسَا ,
وُہ مُجَھے آپ تو کَہتَی ہَے مَگَر تُو کِی طَرحَ
S  : لَہجَہِ یَار مَیں زَہَر ہَے بِچُّھو جَیسَا , وُہ مُجَھے آپ تو کَہتَی ہَے - 
آ پ کا خوش رھنا ھی آپ کا برا چاھنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ھے
S  : آ پ کا خوش رھنا ھی آپ کا برا چاھنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ھے - 
SILENT_EVIL
 

“Jo Dosroon Ko Shakk Ki Nazar SY DekhtY HaY,
Woh Apnay Kirdaar ki Buraiyan Logo MY TaLaash KartY hY…

SILENT_EVIL
 

BATEIN
Tbaho-Brbad
Krny K Leay
Kafi Hain
1-Maayoosi
2-Khud-Psndi
Yani
Hmesha Apni Hi
Zat Ki Fikr OR
Ahmeat Smjna…

SILENT_EVIL
 

1. KHAMOSHI gusse ka behtareen ilaaj hai.
2. SACCHAI ek aisa libaas hai jo kabhi maila nahi hota.
3. MA’AF KAR DENA badla lene se behtar hai……

SILENT_EVIL
 

ZINDAGI, aek dish hay.
ISAY, PYAR k ghee main pakao,
MUSKURAHAT ki aanch tez rakho, NAFRAT ke dhuway se bacho, KHUSHIYO kI bangaar do,aur GUSSAY ki mirch kam rakho.
Aur han PAKEEZA JAZBAAT ka dahi dalna mat bholna..
IN baato pe amal karo. Kafi mazedar dish banegi ZINDAGI ki